شوہر کو سوشل میڈیا پر اپنی بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیو نظر آگئی، کس نے لگائی تھی؟ جان کر واقعی پیروں تلے زمین نکل گئی

HomeLatest Updates

شوہر کو سوشل میڈیا پر اپنی بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیو نظر آگئی، کس نے لگائی تھی؟ جان کر واقعی پیروں تلے زمین نکل گئی

 چین میں ایک شوہر نے اپنے ایک دوست کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اپنی بیوی کی ایسی شرمناک ویڈیو دیکھ لی کہ غصے سے آگ بگولہ ہو گیا اور بیوی کے خلاف رپورٹ د

غریب اور غربت کا مذاق، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ایک ایک ہزار کے نوٹ لہرا لہرا کر غریبوں کی مدد کرتے رہے اور ویڈیو بھی بنواتے رہے
اداکارہ نادیہ جمیل کی حمزہ علی عباسی سے ٹوئٹر کے ذریعے درخواست،کیا کہہ دیا ؟
مثبت کورونا مریضوں کو گھروں میں آئسولیٹ کی اجازت ،شرائط و ضوابط کیا ہونگی؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

 چین میں ایک شوہر نے اپنے ایک دوست کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اپنی بیوی کی ایسی شرمناک ویڈیو دیکھ لی کہ غصے سے آگ بگولہ ہو گیا اور بیوی کے خلاف رپورٹ درج کروانے پولیس کے پاس چلا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس شوہر کا نام ژیاﺅ ژیا بتایا گیا ہے جو چین کے شہر ہینگ ژاﺅ کا رہائشی ہے۔ اس کے ایک جاننے والے نے اسے بتایا کہ ’وی چیٹ‘ پر اس کی بیوی کی ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔ یہ پوسٹ ایسے شخص کی طرف سے پوسٹ کی گئی تھی جو ژیاﺅ ژاﺅ اور اس کی بیوی ژیاﺅ شن کا مشترکہ دوست تھا۔ یہ تینوں ایک ہی دفتر میں کام کرتے تھے۔

اس ویڈیو میں ژیاﺅ شن نامی لڑکی اپنے اور اپنے شوہر کے مشترکہ دوست ژیاﺅ لی کے باتھ روم میں نہا رہی ہوتی ہے۔ ژیاﺅ لی یہ ویڈیو بناتا ہے اور اپنے وی چیٹ اکاﺅنٹ پر پوسٹ کر دیتا ہے۔ پولیس کی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ لی نے ژیاﺅ شن سے انتقام لینے کے لیے یہ ویڈیو وی چیٹ پر پوسٹ کی۔ اسے غصہ تھا کہ ژیاﺅ شن نے اسے نہیں بتایا تھا کہ وہ شادی شدہ ہے اور اس کی شادی بھی لی کے دوست ژیاﺅ ژاﺅ کے ساتھ ہوئی ہے۔ ژیاﺅ شن نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا کہ وہ لی اور ژیاﺅ کے ساتھ کئی سال سے بیک وقت معاشقہ چلا رہی تھی اور گزشتہ سال اس نے ژیاﺅ کے ساتھ شادی کر لی جبکہ لی کو اپنی شادی کے متعلق نہیں بتایا تھا۔ یہ ویڈیو لی نے دو سال قبل بنائی تھی جو اب پوسٹ کی گئی۔پولیس نے یہ ویڈیو پوسٹ کرنے پر لی کو 10دن قید رکھا اور پھر رہا کر دیا۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0