Advertisement

”میری توبہ جو پاکستان میں آئندہ یہ کام کروں“ لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے عمران خان سے یہ بات کیوں کہی؟ پاکستانی جان کر حیران ہو نگے

Advertisements

”میری توبہ جو پاکستان میں آئندہ یہ کام کروں“ لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے عمران خان سے یہ بات کیوں کہی؟ پاکستانی جان کر حیران ہو نگے ،،، تجزیہ کار سعد رسول نے دعویٰ کیاہے کہ این آر او کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کو لبنانی وزیر اعظم سعد حریری نے کہا تھا کہ میری توبہ جو آئندہ میں پاکستان کے اندورنی معاملات میں کوئی حصہ لوں۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”اختلافی نوٹ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سعد رسول نے

کہا کہ چیئر مین پی اے سی کو ہٹانے کیلئے جس طرح شہباز شریف کو بنایاگیا تھا اسی طرح ان کو ہٹایا بھی جاسکتاہے ۔ این آر او کے حوالے سے سوال پر انہوں نے انکشاف کیا کہ لبنان کے وزیراعظم سعد حریری جب وزیر اعظم عمران خان سے ملے تو وزیر اعظم سعد حریری نے ہنس کر عمران خان سے کہاہے کہ مسٹر وزیر اعظم میں توبہ کرچکا ہوں کہ آئندہ میں پاکستان کی اندرونی معاملات میں کوئی حصہ نہیں لوں گاکیونکہ میں نے این آر او میں کردار ادا کیا لیکن وہ معاہدہ کرنے والوں نے جس طر ح اس معاہدے کے ساتھ سلوک کیا تو میں اب توبہ کرچکاہوں کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی حصہ نہیں لوں گا ۔

Advertisement

Source DailyAusaf
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings