سارے حقوق حاصل ہونے کے بعد کیا آپ ننگا پھرنے کیلئے عورت مارچ کر رہی ہیں؟اسلام قبول کرکے پاکستان میں شادی کرنیوالی یورپین لڑکی کا پیغام

HomeLatest Updates

سارے حقوق حاصل ہونے کے بعد کیا آپ ننگا پھرنے کیلئے عورت مارچ کر رہی ہیں؟اسلام قبول کرکے پاکستان میں شادی کرنیوالی یورپین لڑکی کا پیغام

یورپ سے پاکستان آنے والی ایک لڑکی جس نے یہاں آنے کے بعد اسلام قبول کیا اور پاکستانی لڑکے سے شادی کی کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان میں بہت سفر کیا اور

وزیراعظم عمران خان کے حکم پر ایجنسیوں نے حریم شاہ کے حوالے سے اہم اقدام اٹھا لیا
کورونا وائرس، مشکل وقت میں یوفون نے صارفین کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا
آپ نے کٹ کیوں نہیں پہنی ہوئی؟ فردوس عاشق اعوان کے سوال پر جناح ہسپتال کی خاتون ورکر نے لاجواب کردیا

یورپ سے پاکستان آنے والی ایک لڑکی جس نے یہاں آنے کے بعد اسلام قبول کیا اور پاکستانی لڑکے سے شادی کی کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان میں بہت سفر کیا اور مجھے یہ کبھی نہیں لگا کہ یہاں عورت کو عزت اور آزادی نہیں مل رہی۔پاکستان میں لڑکیوں کو ہر شعبے میں آزادی حاصل ہے،مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایسی کون سی آزادی ہے جو آپ کو چاہئے؟کیا آپ یورپی خواتین کی طرح بننا چاہتی ہیں اور آپ کو ننگا پھرنے کی آزادی چاہئے؟علینہ نامی لڑکی نے مزید کہا کہ شاید آپکو اندازہ نہیں کہ

آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتی ہیں۔آپ کو اندازہ ہی نہیں کہ آپ کتنے قسمت والے ہو کیونکہ آپ ایک اسلامی ملک میں پیدا ہوئے۔آپ لوگوں کو سب کچھ بچپن سے سکھایا جاتا ہے ہمیں تو کچھ نہیں سکھایا جاتا۔ہم نے تو اسلام قبول کرنے کے بعد سب سیکھا۔کاش میں بھی ایک اسلامی ملک میں پیدا ہوتی۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0