Advertisement

پاکستان کے اہم علاقے میں شادی کی تقریب میں شریک 230افراد بارے افسوسناک خبر ، سب افراد ہسپتال پہنچ گئے، ایمرجنسی نافذ

Advertisements

پاکستان کے اہم علاقے میں شادی کی تقریب میں شریف 230افراد بارے افسوسناک خبر ، سب افراد ہسپتال پہنچ گئے، ایمرجنسی نافذ ،،غیر معیاری کھانا کھانے سے 230 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بٹگرام کے نواحی گاؤں صوبہ ڈھیری میں غیر معیاری کھانا کھانے سے 230 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔

واقعہ ہوٹل دیشان میں ہونے والی ولیمے کی تقریب کے دوران پیش آیا۔ متاثرین میں خواتین، بچوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور متاثرین کو فوری طور پر طبی امداد دینا شروع کردی گئی۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام مریضوں کی حالت بہتر ہے ۔آپریشن کے لیے لائی گئی خاتون کے پیٹ میں آدھا بچہ ہونے کا انکشاف، بچے کا آدھا حصہ پہلے ہی نکال لیا گیا تھا، ڈاکٹرز کے انکشاف نے والدین سمیت سب کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے سامنے بھارت میں ڈاکٹرز کی سنگین غفلت کی رپورٹ سامنے آئی جس نے سب کو حیران کر دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ریاست راجھستان کے ضلع رام گڑھ کے ایک سرکاری اسپتال کے پیرا میڈیکل عملے کی غفلت کے باعث زچگی کے دوران بچےکا نصف حصہ اندر ہی رہ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری اسپتال میں حاملہ خاتون آئی جس کی ڈیلیوری مرد پیرا میڈیکل عملے کے ارکان نے کی۔رپورٹ کے مطابق پیرا میڈیک عملے نے ڈیلیوری کے دوران ہی خاتون کے ورثاء کو کہا کہ زچگی میں پیچیدگیاں ہیں۔

Advertisement

Source DailyAusaf

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings