بارش کے باعث میچ ہارنے پر شاداب خان نے ایسی بات کہہ دی کہ رمیز راجہ بھی ہنسی نہ روک سکے

HomeLatest Updates

بارش کے باعث میچ ہارنے پر شاداب خان نے ایسی بات کہہ دی کہ رمیز راجہ بھی ہنسی نہ روک سکے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ پشاور زلمی کیخلاف ہماری ٹیم بہت اچھا کھیلی مگر موسم پر کسی کا کوئ

کرونا وائرس کا معاملہ، وزیر اعظم نے وہ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا جو وہ ہر مشکل وقت میں کرتے ہیں
کرونا وائرس کیخلاف جنگ ! عالمی بینک نے پاکستان کو مزید 200ملین ڈالر دینے کی منظوری دیدی،کمزور طبقے کیلئے بھی انتہائی شاندار اعلان کر دیا
ملک بھر کے تھری اور فور سٹار ہوٹلز کو خالی کرواکر قرنطینہ مراکز میں تبدیل کرنے کی تیاریاں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ پشاور زلمی کیخلاف ہماری ٹیم بہت اچھا کھیلی مگر موسم پر کسی کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے ہاتھوں ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل ایس) میتھڈ کے تحت 7 رنز سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ہم نے کوشش کی کہ جو ہمارے ہاتھ میں ہے اس پر اچھے طریقے سے عمل کیا جائے اور ہماری ٹیم بہت اچھا کھیلی، لیکن موسم پر کسی کا اختیار نہیں ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ کوشش تو یہی ہے کہ ٹیم کو جس طرح کی اننگز کی ضرورت ہو ویسے کھیلوں اور جو محنت کر رہا ہوں اس کا صلہ بھی مل رہا ہے، آج کے میچ میں بھی چند غلطیاں ہوئیں، کوشش کریں گے کہ اگلے میچز میں ان غلطیوں کو نہ دہرائیں۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0