Advertisement

بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے نئے سال کا جشن کہاں پر منایا ؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

Advertisements

نئے سال کا آغاز ہو گیاہے اسے خوش آمدید کہنے کیلئے دنیا بھر میں بھر پور جشن منایا گیا اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال کی آمد پر بالی ووڈ ستاروں نے نئے سال کا جشن مختلف ممالک میں منایا جبکہ کچھ نے بھارت میں ہی پارٹیوں کا اہتمام کیا تاہم اب ویرات کوہلی اور انوشکاشرما نے بھی نئے سال کا جشن مناتے ہوئے تصاویر جاری کر دی ہیں جوکہ انٹرنیٹ پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہیں ۔

ویرات کوہلی نے انسٹا گرام پر اہلیہ انوشکا شرماکے ساتھ آسٹریلیا میں سال نو کا جشن مناتے ہوئے تصاویر جاری کیں جس میں وہ دونوں کافی خوش نظر آ رہے ہیں ۔ ویرات کوہلی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” پیچھے گھر میں اور پوری دنیا کے شہریوں کو نئے سال کی ڈھیر ساری مبارک باد ۔“ بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں شادی سے پہلے جسمانی تعلق قائم کرنے کو بالکل بھی معیوب نہیں سمجھا جاتا ، یہی وجہ ہے کہ یہاں بہت کم رشتے ایسے ہوتے ہیں جو طویل عرصہ تک چلتے ہیں۔ سنجے دت اور مادھوری ڈکشٹ کی محبت بھی بالی ووڈ کے کچھ ناکام معاشقوں کا عملی نمونہ ہے جو کچھ عرصہ تک تو چلی لیکن پھر دونوں کی راہیں الگ الگ ہوگئیں۔ اسی معاشقے کی وجہ سے دھک دھک گرل کو ایک ایسا عجیب و غریب معاہدہ کرنا پڑا تھا جس کی بالی ووڈ کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

Advertisement

Source DailyPakistan.com.pk

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings