Advertisement

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی ایک اور تصویر وائرل ہوگئی ، کچھ منٹس میں لاکھوں شیئرز اور لاکھوں لوگوں کے کمنٹس

Advertisements

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی ایک اور تصویر وائرل ہوگئی ، کچھ منٹس میں لاکھوں شیئرز اور لاکھوں لوگوں کے کمنٹس ممبئی : لگتا ہے انوشکا اور ویرات کوہلی کے ستارے میل نہیں کھاتے جب سے کوہلی دلہنیا لائے ہیں مسلسل بحرانوں کی زد میں ہیں۔ جب تک دل والے دلہنیا نہیں لائے کرکٹ کی دنیا پر راج کرتے رہے دلہنیا کیا آئی کوہلی کی لٹیا ہی ڈوب گئی۔

ویرات کوہلی سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ تو لے اڑے اور آئی سی سی ٹیسٹ اور ون ڈے میچوں کی بہترین ٹیم میں بھی شامل کرلیے گئے، مگر یہ بات تھی دوہزار سترہ کی دوہزار اٹھارہ یعنی شادی کے بعد کوہلی بیگم کی محبت میں کچھ ایسا ڈوبے کہ کارکردگی صفر رہ گئی۔ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز بھی ہاتھ سے گئی، جنوبی افریقہ کے خلاف کوہلی کی بیٹنگ بھی نہ چل سکی ۔ دو ٹیسٹ میچوں کی تین اننگز میں اڑتیس سے زائد رنز نہ بناسکے، سنچورین ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں تو کوہلی نے ایک سو ترپن رنزبنالئے مگر صاحب میچ نہ بچا سکے

A post shared by Virat Kohli (@virat.kohli) on

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings