Advertisement

قرآن حکیم کی ایک مختصر سی آیت جس سے آپ اپنی زندگی کی سب سے بڑی مشکل ختم کر سکتے ہیں ۔۔

Advertisements

قرآن حکیم نہ صرف رہتی دنیا تک کیلے مشعل ہدایت ہے بلکہ اس کی ہر ایک آیت بنی نوع انسان کیلئے اس کی مشکلات کا حل بھی ہے ۔ محاورہ ہے کہ جہاں ایک سے زائد برتن ہوں تو کھٹکتے ہی رہتے ہیں اور ایسا ہی کچھ بعض اوقات میاں بیوی کے درمیان بھی ہوتا ہے ، اگر میاں بیوی کے درمیان اختلاف پایا جارہا ہو یا کوئی ایک دوسرے کی طرف توجہ نہ دے رہاہو تو اس کا حل قرآن مجید کے دل یعنی سورۃ یسین میں ہے ۔ عزت و

تکرین کیلئے: اس سورہ پاک کا ورد کرنے والا شخص مخلوق خدا کی نظروں میں عزت و تکریم پاتا ہے۔ شرف آفتاب میں انگشتری پر کندہ کرواکر پہننے سے لوگ تعظیم کرتے ہیں۔ خیر و برکت حاصل ہوتی ہے۔ غربت، افلاس، تنگی دور ہوجاتی ہے۔ اگر کسی کی بیوی تنگ دل ہو، گھر کے کاموں میں توجہ نہ دیتی ہو، عزت نہ کرتی ہو، ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتی ہو تو متواتر سات دن تک سات مرتبہ سورہ یٰسین کو پڑھ کر دم کریں۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو مثالی بیوی کے روپ میں سامنے آئے گی۔ ہر روز نماز عشا کے بعد 11 مرتبہ پڑھے تو سینہ نور سے منور ہوجائے گا :-

Advertisement

Source DailyAusaf

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings