Advertisement

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سب سے تگڑا کھلاڑی پی ایس ایل فائنل سے باہر ہوگیا

Advertisements

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر فواد احمد میچ کے دوران چہرے پر بال لگ جانے کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔پی ایس ایل فور کے پلے آف مرحلے کے کوالیفائر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا جس میں جیت گلیڈی ایٹرز کے حصے میں آئی۔ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پی ایس ایل کے اوور سیز پلیئر فواد احمد حریف ٹیم کے امام الحق کے اسٹریٹ ڈرائیو کا شکار بنے اور بال ان کے چہرے پر لگی جس کے بعد وہ اوور ادھورا چھوڑ کر میدان سے باہر چلے گئے۔

فواد اپنی ہی گیند پر امام الحق کے کیچ کو صحیح طرح جج نہ کر سکے اور بال ان کے چہرے پر لگی ، جس کے بعد انہیں فوری طور پر نجی ہسپتال لے جایا گیا۔ذرائع کے مطابق بال لگنے کی وجہ سے فواد احمد کے جبڑے اور دانت پر چوٹ لگی ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر فواد احمد میچ کے دوران چہرے پر بال لگ جانے کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔پی ایس ایل فور کے پلے آف مرحلے کے کوالیفائر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا جس میں جیت گلیڈی ایٹرز کے حصے میں آئی۔میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پی ایس ایل کے اوور سیز پلیئر فواد احمد حریف ٹیم کے امام الحق کے اسٹریٹ ڈرائیو کا شکار بنے اور بال ان کے چہرے پر لگی جس کے بعد وہ اوور ادھورا چھوڑ کر میدان سے باہر چلے گئے۔ فواد اپنی ہی گیند پر امام الحق کے کیچ کو صحیح طرح جج نہ کر سکے اور بال ان کے چہرے پر لگی ، جس کے بعد انہیں فوری طور پر نجی ہسپتال لے جایا گیا۔ذرائع کے مطابق بال لگنے کی وجہ سے فواد احمد کے جبڑے اور دانت پر چوٹ لگی ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

Advertisement

Source urdupoint.com

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings