چین نے کرونا وائرس کے ہزاروں مریضوں کو صحت یاب کرنے والی’’نایاب دوا ‘‘پاکستان کے حوالے کردی

HomeLatest Updates

چین نے کرونا وائرس کے ہزاروں مریضوں کو صحت یاب کرنے والی’’نایاب دوا ‘‘پاکستان کے حوالے کردی

چینی کمپنی کا پاکستا ن اور ایران کو اپنی مصدقہ ادویات عطیہ کرنے کا فیصلہ ، ہربل دوائی کو پاکستان میں کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔چ

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین سے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری آ گئی
جے ایف 17 تھنڈر کی وجہ سے 8 ارب ڈالر پاکستان آسکتے ہیں؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر آگئی
مراد سعید نے کمال کر دکھایا، ان کی وزارت نے اتنے پیسے کمالیے کہ پاکستانی گنتی بھول جائیں گے

چینی کمپنی کا پاکستا ن اور ایران کو اپنی مصدقہ ادویات عطیہ کرنے کا فیصلہ ، ہربل دوائی کو پاکستان میں کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔چودہ مختلف نباتات یا جڑی بوٹیوں سے بنی ینہوانگ چھنفے نام کی دوائی کو کراچی یونیورسٹی کے کیمیائی تجربات و تحقیق کے شعبے میں ایک سال تک آزمانے کے بعد پاکستان میں مہیا کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی کی جانب سے اس دوائی کو پاکستان میں کھانسی کے علاج کے لئے گزشتہ سال پیش کیا گیا تھا جس پر ابھی تک تجربات

کئے جا رہے تھے لیکن ا ب چینی ماہرین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لئے اسی دوائی کا استعمال کیا گیا ہے اور اس سے اثرات مثبت آئے ہیں۔وائرس جہاں جہاں بھی پھیلا ہے، ہم مدد کرنے کے لئے تیار ہیں۔ہم اپنی ادویات ہر اس ملک میں پہنچائیں گے جہاں اس کی ضرورت ہو گی۔جلد دیگر ممالک میں بھی یہ دوائی مہیا کر دی جائے گی۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0