Advertisement

آپ ﷺ نے حضرت ام سلمہ کو یہ نسخہ بتایا تھا کہ صرف یہ ایک چیز رات کو لگا کر سویا کرو

Advertisements

اکثر بہنیں ہماری چہرے پر چھایاں پڑ جانے کی وجہ سے پریشان ہیں چھایاں چہرے پر ہوں تو ایسے لگتا ہے جیسے انسان بیمارہو کوئی کتنا بھی خوبصورت ہو چھائیوں کی وجہ سے خوبصورتی مدہم پر جاتی ہے چھایاں اندرونی اور بیرونی دونوں وجہ سے ہو سکتی ہیں لیکن زیادہ تر خون کہ سرخ زرات اور وٹامن بی کی کمی چہرے پر چھایاں نمودارہوجاتی ہے اس

لیے بیرونی علاج کرنے سے پہلے ایسی غزا کھانی چا ہیے جن میں آئرن زیادہ مقدار میں ہو لیکن ہمارے ہاں پہلے کریمیں وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں بعد میں ادویات زیادہ توجہ دی جاتی ہے تیزدھوپ اورزیادہ گرمی میں رہنے کی وجہ سے بھی چھایاں پر سکتی ہیں ماہواری بند ہونے کی وجہ سے بھی چھایا پر سکتی ہیں حمل کے دوران خون کی کمی کی وجہ سے بھی چھایا نمودار ہوجاتی ہیں اس لیے حمل کے دنوں میں خواتین کو اپنی خوراک کی طرف زیادہ توجہ دینی چاہیے تاکہ بچے کی صحت بھی اچھی ہوام سلمہ کہتی ہیں کہ ابوسلمہ کی وفات کے بعد(ایام عدت میں) رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم میرے ہاں آئے۔میں لگا رکھا تھا۔ فرمایا: یہ کیا ؟میں نے کہا: ایلوا ہے ،اس میں خوشبو نہیں ہوتی۔ آپ نے ارشاد فرمایا: یہ چہرے کو جوان دکھاتا ہے،رات کے وقت لگاؤ اور دن کو صاف کر دو۔ مزید فرمایا اور ارشاد فرمایا خوشبو اور مہندی سے بال نہیں سنوارو میں نے عرض کیا کہ میں کنگی کرنے کے لیے سر پر کیا چیز لگاوں آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا بیڑی کے پتے دھوپ میں سوکا کے لگا لیا کرو چھا یوں کی صدیوں پرانا ٹوٹکہ ایلویا لیں اورخوشک بیڑی کے پتیں لیں دونو کو مسل کے کریم کی

طرح بنا لیں رات کو سونے سے پہلے پورے چہرے پر لیپ کر دیں ایک گھنٹے بعد چہرے کو ٹھندے پانی سے دھو لیں لیکن اگر ساری رات لگا رہنے دیں تو زیادہ بہتر ہےانشا اللہ کچھ ہی دنوں میں چھایاں غائب ہو جائیں گی یہ ٹوٹکہ چہرےکےدانوں کے لیے بھی بہت مفید ہے تحریر اچھی لگی ہو تو شیئر ظرور کریں شکریہ

Advertisement

Source DailyAusaf
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings