کیا آپ وزیر اعظم بننے والے ہیں؟ لندن میں صحافی کے سوال پر شہباز شریف کا جواب جان کر آپ کی ہنسی نہ رکے

HomeLatest Updates

کیا آپ وزیر اعظم بننے والے ہیں؟ لندن میں صحافی کے سوال پر شہباز شریف کا جواب جان کر آپ کی ہنسی نہ رکے

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی وزیر اعظم بننے کی خواہش لندن جا کر ایک بار پھر جاگ اٹھی، صحافیوں سے گفتگو میں ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے۔ لن

”محمد عامر کو منتخب نہ کرنے پر بہت بہت شکریہ“ ڈین جونز نے ایسا کیوں کہا؟ جان کر آپ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکیں گے
دنیاکی بڑی موبائل کمپنی کی کمرتوڑ نے کے لیے پابندی ،لگانے پرہواوے نے گوگل کوہی حیران کردیا
ایزی پیسہ، جاز کیش اور یو پیسہ دکانیں کھولنے کی اجازت دکانیں ہفتے میں کتنے دن اور کتنے گھٹنے کیلئے کھلی رہیں گی؟ بڑی سہولت فراہم

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی وزیر اعظم بننے کی خواہش لندن جا کر ایک بار پھر جاگ اٹھی، صحافیوں سے گفتگو میں ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے۔ لندن میں شہباز شریف اپنی گاڑی میں بیٹھنے کیلئے آگے بڑھے تو انہیںپاکستانی صحافیوں نے گھیر لیا اور ان پر سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ ایک صحافی نے سوال کیا کہ 2020 کو الیکشن کا سال قرار دیا جارہا ہے۔ اس بات پر سابق وزیر اعلیٰ نے کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ۔ شہباز شریف گاڑی میں بیٹھ گئے تو صحافی نے ان سے پوچھا ’ وزارت عظمیٰ کیلئے آپ کا نام لیا جارہا ہے‘۔ صحافی کے سوال پر شہباز شریف نے کہا کہ ’20 سال سے ایسا ہی ہوتا آرہا ہے۔‘ ان کے اس جواب پر صحافی بھی اپنی ہنسی نہ روک پائے۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0