Advertisement

رات کو بستر پہ لیٹ کر اپنی زبان تالو سے لگا لیں ، چند ہی سینکڈز میں ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ حیران رہ جائیں گے

Advertisements

ماہرین صحت نے پر سکون نیند پانے کا ایک ایسا طریقہ متعارف کیا ہے جو سننے میں عجیب تو ہے لیکن حیرت انگیز حد تک آزمایا ہوا اور تصدیق شدہ بھی۔ ماہرین کہتے ہیں کہ کچھ لوگ نیند نہ آنے پر خواب آور ادویات کا استعمال کرتے ہیں جن سے ان کے نیند کے معمولات اور صحت تو متاثر ہوتی ہی ہے اس کا بے سکونی اور چڑچڑے پن کی

صورت میںدماغ پر بھی منفی اثر پڑتا ہے۔ اسی کے برعکس ماہرین نے نیند کا ایک نسخہ یہ دریافت کیا ہے کہ زبان کو اوپر والے دانتوں کے پیچھے تالو سے لگا کر ایک منٹ تک سانس لی جائے تو نہ صرف جسمانی و ذہنی تروتازگی محسوس ہو گی بلکہ پر لطف اورپر سکون نیند آئے گی۔یہ نسخہ مشق کی حد تک بے حد آسان ہے بس آزمائش شرط ہے۔

Advertisement

Source dailyausaf.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings