Advertisement

کون شاہ رخ خان؟ کونسا میچ؟ کنگ خان کی بیٹی ایسی ڈریسنگ کر کے گراؤنڈ میں پہنچ گئی کہ شائقین کرکٹ سب کچھ بھول گئے، تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا

Advertisements

کون شاہ رخ خان؟ کونسا میچ؟ کنگ خان کی بیٹی ایسی ڈریسنگ کر کے گراؤنڈ میں پہنچ گئی کہ شائقین کرکٹ سب کچھ بھول گئے، تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔کلکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) 2018ءکا آغاز ہو چکا ہے جس میں شاہ رخ خان کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائیڈرز نے رائل چیلنجرز بنگلور کیخلاف کھیلے گئے اپنے پہلے میچ میں عمدہ کاکردگی دکھاتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور ویرات کوہلی کو حیران کر دیا۔

میچ دیکھنے کیلئے ناصرف شاہ رخ خان سٹیڈیم میں موجود تھے بلکہ ان کی بیٹی سہانا خان اور بیٹا ابرام خان بھی آئے تھے اور جب سہانا خان کو بڑی سکرین پر لوگوں نے دیکھا تو سب میچ اور شاہ رخ خان کو بھی بھول گئے اور ہر کسی کی نظریں سہانا خان پر جم گئیں جو بہت بھلی لگ رہی تھیں اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے خوب اچھل کود بھی کرتی رہیں۔میچ کے دوران سٹیڈیم میں سہانا خان کی لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہور رہی ہیں اور کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے تمام میچوں کے دوران سہانا خان کو سٹیڈیم میں دیکھنا چاہتے ہیں۔

Advertisement

Source Hassannisar.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings