Advertisement

شاہد آفریدی اپنی بیٹی کو جب تقریر کے لئے بلانے لگے تو کہا کہ بیٹی آجاو جو رٹا لگایا ہے بول دو اس سے پہلے کہ بھول جاو، دلچسپ مزاحیہ ویڈیو

Advertisements

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار شاہد آفریدی کی صحابزادی پانچ برس کی ہوگئیں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راونڈر شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ پانچ برس کی ہوگئیں، خوشی کے موقع پر شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان لمحوں کو تصویروں میں قید کیا ۔ اپنی بیٹی کے سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ہر والد کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو مسکراتا ہوا دیکھے ۔ انہوں نے اپنی بیٹی کو مخاطب کرتےہوئے کہا کہ زندگی میں اسی طرح خوشیاں بکھیرتی رہو۔

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings