Advertisement

اب ہو گا دمادم مست قلندر: کسی کو بھی کوئی بھی رعائت نہیں ہوگی۔۔۔ وزیراعظم نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ بڑے بڑوں کی نیندیں اُڑ گئیں

Advertisements

بجلی چوروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم عمران خان نے بجلی چوروں کیخلاف ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پاور ڈویذن کو ہدایت کی ہے ملک میں بجلی چوروں کے خلافبلا امتیاز کارروائی کی جائے اور کسی اثرو رسوخ کی خاطر میں نہ لایا جائے ۔ وزیر اعظم نے واضح کیا کہ کسی کی چوری یا بد انتظامی کا خمیازہ عوام بھگتیں ، یہ قابل قبول نہیں۔ وزیر اعظم

عمران نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن سخت کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ بجلی چوری کیخلاف مہم کے نتیجے میں نہ صرف حکومت کو اربوں روپے کی بچت ہوئی بلکہ کئی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ میں بھی واضح قرق نظر آیا ہے۔ جوہاسنبرگ ٹیسٹ میچ، کپتان سرفراز احمد جلال میں آگئے ، ایسا عظیم الشان ریکارڈ بنا لیا جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ایک ٹیسٹ میچ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا قومی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلئے 381 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستانی باؤلرز نے شاندار باؤلنگ کی تو کپتان سرفراز احمد نے بھی وکٹوں کے پیچھے خوب شکار کیے۔

Advertisement

Source DailyAusaf
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings