سعودی عرب پر یکے بعددیگرے میزائلوں سے حملہ ، پاکستان بھی میدان میں آگیا، دوٹوک اعلان کردیا
Advertisements
وزیرخارجہ خواجہ آصف نے سعودی دارلحکومت میں یمنی باغیوں کی طرف سے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کی پر زور مذمت کی۔ پنے ایک بیان میں وزیرخارجہ نے کہا کہ سعودی عرب پرمیزائل حملے کی مذمت کرتے ہیں۔پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے تحفظ کیلیے پرعزم ہے۔ واضح رہے کہ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے کہاہے کہ سعودی دارلحکومت میں یمنی باغیوں کی طرف سے یکے بعددیگرے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں سے ایک شخص جاں بحق اور 2افرادزخمی ہوئے ہیں۔
وزیرخارجہ خواجہ آصف نے سعودی دارلحکومت میں یمنی باغیوں کی طرف سے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کی پر زور مذمت کی۔ پنے ایک بیان میں وزیرخارجہ نے کہا کہ سعودی عرب پرمیزائل حملے کی مذمت کرتے ہیں۔پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے تحفظ کیلیے پرعزم ہے۔ واضح رہے کہ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے کہاہے کہ سعودی دارلحکومت میں یمنی باغیوں کی طرف سے یکے بعددیگرے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں سے ایک شخص جاں بحق اور 2افرادزخمی ہوئے ہیں۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف نے سعودی دارلحکومت میں یمنی باغیوں کی طرف سے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کی پر زور مذمت کی۔ پنے ایک بیان میں وزیرخارجہ نے کہا کہ سعودی عرب پرمیزائل حملے کی مذمت کرتے ہیں۔پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے تحفظ کیلیے پرعزم ہے۔ واضح رہے کہ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے کہاہے کہ سعودی دارلحکومت میں یمنی باغیوں کی طرف سے یکے بعددیگرے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں سے ایک شخص جاں بحق اور 2افرادزخمی ہوئے ہیں۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف نے سعودی دارلحکومت میں یمنی باغیوں کی طرف سے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کی پر زور مذمت کی۔ پنے ایک بیان میں وزیرخارجہ نے کہا کہ سعودی عرب پرمیزائل حملے کی مذمت کرتے ہیں۔پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے تحفظ کیلیے پرعزم ہے۔ واضح رہے کہ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے کہاہے کہ سعودی دارلحکومت میں یمنی باغیوں کی طرف سے یکے بعددیگرے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں سے ایک شخص جاں بحق اور 2افرادزخمی ہوئے ہیں۔
Advertisement