پاکستان ایک بار پھر بازی لے گیا ، پاکستانی سائنسدانوں نے کورونا وائرس ٹیسٹ کی انتہائی سستی کٹ تیار کرلی

HomeLatest Updates

پاکستان ایک بار پھر بازی لے گیا ، پاکستانی سائنسدانوں نے کورونا وائرس ٹیسٹ کی انتہائی سستی کٹ تیار کرلی

نسٹ کے عطا الرحمن سکول آف اپلائیڈ بائیوسینس کے سائنسدانوں نے ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی چین اور DZIF جرمنی،کولمبیا یونیورسٹی یو ایس اے اور آرمڈ

ایران نے امریکہ کے بعد اب یورپی ممالک کو بھی خبردار کردیا
ایزی پیسہ، جاز کیش اور یو پیسہ دکانیں کھولنے کی اجازت دکانیں ہفتے میں کتنے دن اور کتنے گھٹنے کیلئے کھلی رہیں گی؟ بڑی سہولت فراہم
کیا فیروز خان کے بعد ان کی بہنیں بھی شوبز انڈسٹری چھوڑ رہی ہیں ؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

نسٹ کے عطا الرحمن سکول آف اپلائیڈ بائیوسینس کے سائنسدانوں نے ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی چین اور DZIF جرمنی،کولمبیا یونیورسٹی یو ایس اے اور آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف پیتھولوجی راولپنڈی کے اشتراک سے ناول کرونا وائرس کی کھوج کے لئے کامیابی کے ساتھ مالیکیولر ٹیسٹنگ کٹ تیار کرلی ہے۔COVID-19 کی تشخیص کے لئے نئی کٹس موجودہ ٹیسٹنگ کٹس کی موجودہ قیمت کی ایک چوتھائی قیمت پر دستیاب ہوں گے۔ نسٹ یونیورسٹی کے مطابق کٹس میں وائرس کی تشخیص کیلئے سائبر گرین اور تقمان کے روایتی اور حقیقی وقت پی سی آر پر مبنی دونوں طریقے شامل ہیں۔لیبارٹری

کنٹرول اور مریض کے نمونے پر ٹیسٹنگ کٹس کا موثر انداز میں تجربہ کیا گیا ہے۔کٹس تیار کرنے والی ٹیم میں نسٹ سے تعلق رکھنے والی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر انیلہ جاوید اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر علی زوہیب شامل ہیں ، جو وبائی امراض کی تشخیص کے لئے کام کررہے ہیں۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0