Advertisement

اگر آپ رزق کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں تو اللہ رب العزت کی قسم یہ وظیفہ پڑھنا شروع کردیں

Advertisements

اللہ رب العزت کی قسم یہ وظیفہ پڑھنا شروع کردیں اللہ کی رحمتوں کے ڈھیر لگ جائیں گے، بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا، جو کماتے ہیں وہ خرچ ہو جاتا ہے،گویا ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی۔ اس مسئلے میں مبتلا افراد بعد از نماز فجر اور عشا کے گیارہ گیارہ سو مرتبہ یا غنی کا ورد کریں تو انشا اللہ رزق میں برکت ہو گی اور پیسہ بھی ٹکنا شروع ہو جائے گا۔

یہ مجرم وظیفہ ہے اور رزق میں بندش ختم کرنے کا بہترین علاج بھی۔جودکاندار اور تاجر دکان اور دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ یا غنی پڑھے گاتو انشا اللہ کاروبار میں برکت ہو گی اور کبھی نقصان نہ ہو گا۔ جمعرات کے دن یا جمعہ کی رات میں انیس ہزار مرتبہ اس اسم پاک کا ورد کرنااور ہمیشہ اس عمل کو جاری رکھنا انسان کو غریب سے دولت کا خزانہ ملے گا، یہ بڑامجرب عمل ہے ۔ جس شخص کی دکان نہ چلتی ہو یا آمدن بہت کم ہو یا دکان پہلے چلتی تھی اور اب آمدن کم ہو گئی ہے تواسے چاہئے کہ صبح دکان کھول کر سکون سے روزانہ ہزار مرتبہ یا غنی کا ورد کرے اور اس دوران کاروبار بھی کرتا رہے۔ انشا اللہ بہت جلد کاروبار میں ترقی ہو گی۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings