Advertisement

رمضان میں یہ کام کرنا حرام ہے؟ معروف عالم دین نے خبردار کر دیا

Advertisements

مصر میں ایک مذہبی مبلغ نے رمضان کے فانوس کی حرمت کا فتوی دیا ہے کیوں کہ ان میں موسیقی ہوتی ہے. جرمن ریڈیو کے مطابق مصری مبلغ سامح عبدالحمید کا کہنا تھا کہ رمضان کے حوالے سے تیار کیے گئے خصوصی فانوس اس صورت میں جائز ہوں گے اگر ان میں موسیقی شامل نہ ہو، تاہم اگر یہ موسیقی رکھتے ہیں تو پھر حرام ہیں اکثر علماء کا ان کی حرمت پر اجماع ہے لہذا ان کو نہیں خریدا جانا چاہیے. مصری مبلغ نے حوالہ دیتے ہوئے کہا اکثر علماء کا ان کی حرمت پر اجماع ہے لہذا ان کو نہیں خریدا جانا چاہیے. مصری مبلغ نے حوالہ دیتے ہوئے کہا

اس وقت تک یہ جائز ہوں گے.سامح عبدالحمید نے واضح کیا کہ حالیہ دنوں میں بازاروں میں مصری فٹبال سٹار محمد صلاح کی تصویر والے جو فانوس منظر عام پر آئے ہیں ان میں کوئی ممانعت نہیں، اس لیے کہ ان میں موسیقی نہیں ہے اور یہ شرعا جائز ہیں.

Advertisement

Source Pakzindabad.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings