Advertisement

رمضان کے پہلے روزے یہ وظیفہ پھر مٹی میں بھی ہاتھ ڈالوتوسونا بن جائے سب مسلمان ہوشیار ہو جا یئں؟

Advertisements

مال ودولت میں اگرانسان اضافہ چاہتا ہے تو رمضان اس کے لیے بہت ہی خیروبرقت والا مہینہ ہےاگر آپ اپنے رزق میں برتری چاہتےہیں تویہ مہینہ ہاتھ سے نہ جانے دیں کیونہ یہ وہ مہینہ ہے جس کا نبی ﷺاس کااستقبال کرتے تھے جب رمضان کا مہینہ آتا تورسول اکرم ﷺ صحابہ سے دریافت کرتے تم کس کا استقبال کر رہے ہو تمہارا کون استقبال کررہا ہے یہ الفاظ آپ نے تین بار فرمائےاس پرحضرت عمر رضی اللہ عنہ نےارشاد فرمایا یا رسول ﷺ کیا کوئی وہی اترنے والی ہے یا کسی دشمن سے جنگ ہونے والی ہے

نبی اکرمﷺ نے فرمایا نہی ایسی کوئی بات نہی ہے تم رمضان کا استقبال کر رہے ہو جس کی پہلی رات تمام اہلے قبلہ کو معاف کردیا جاتا ہے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا سحری کھائو کیونکہ سحری میں برکت ہے نبی پاک ﷺ نے رمضان کے مہینے کو اتنا برکت والا مہینہ قرار دیا ہے کہ عبادت کے لیے اور اللہ سے مانگنے کے لیے اس سے بہتر اور مہینہ ہو ہی نہی سکتا وہ انسان بہت ہی بدبخت انسان ہے کہ جس کی زندگی میں رمضان کا مہینہ آئے اور وہ اپنے گناہ کو بخشوا نہ سکے اگر انسان اس مہینے میں اللہ پاک سے کوئی بھی چیز مانگے گا
تو اللہ پاک اس کو عطا کریں گے۔ آج میں جو آپ کو عمل بتا رہا ہوں اگر آپ کروگے تو انشاء اللہ اللہ پاک آپ کے مال دولت میں بہت ہی زیادہ اضافہ عطا فرما دیں گے اللہ تعالی نے انسان کا رزق لکھ دیا ہوتا ہے لیکن اگر دعا سے زیادا کروانا چاہے تو اللہ تعالی بندے کا رزق بڑھا دیتا ہے اس ماہ رمضان میں اللہ پاک سے آپ م نگے تو اللہ پاک آپ کو لازم عطا فرمائے گے کیونکہ دولت کا خزانہ صرف اللہ کے پاس ہے اللہ تعالی انسان کے رزق میں اضافہ فرماتا ہے اور رزق میں اضافہ اور فراحی کے مواقعے بھی دیتا ہے مگر انسان بول گیا ہوتا ہے رزق کا وعدہ اللہ نے کردیا ہے انسان کے نصیب میں ہر چیز اللہ پاک نے لکھ دی ہوتی ہے جب اللہ پاک انسان کو عطا کر دیتا ہے تو انسان بول جاتا ہے کے اس کے پیچے صرف اللہ پاک کی زات کا ہاتھ ہے اور یاد رکھیں اگر آپ اللہ پاک کا زکر نہی کریں گے اللہ پاک کو یاد نہی کریں گے تو پھر بندہ اللہ کے سوا کسی اور کا مختاج ہو جاتا ہے اس لیے دوستو اللہ کی عبادت کرو اس کا زکر کرو اللہ کی زات بہت رحمان رحیم ہے اس سے ہی مانگو اور وہ ہی عطا دینے والا ہے اور دعا کیا کرو اللہ اپنے سوا کسی کا مختاج نہ کرے ۔ آج میں جو آپ کو عمل بتانے جا رہا ہوں اگر آپ یہ عمل کریں گے تو اللہ پاک آپ کے مال ودولت میں بہت برقت عطا فرما دیں گے مال ودولت اتنی ہو گی کہ یہ سات نسلوں تک جائے گی یہ عمل آپ نے رمضان کے پہلے روزہ کرنا ہے اور پہلے عشرے تک آپ نے اس کو جاری رکھنا ہے

آپ نے روزہ افطار ہونے سے بیس منٹ پہلے آپ نے یہ عمل کرنا ہے اگر کوئی بھی شخص چاہتا ہے کہ اس کے کاروبار میں بہت سارا فائدہ ہو اس کو نقصان ہوتا دیکھائی دیتا ہے اپنے کاروبار میں اگر وہ چاہتا ہے بہت زیادہ فائدہ ہو تو وہ اس عمل کو کرے روزہ افطار ہونے سے بیس منٹ پہلے اول آخرتین بار درود شریف پڑھ لے اور پھر سورہ بکڑا کی آیت نمبر پانچ ایک سو ایک مرتبہ تسبی کر لے اور تسبی کر کے افطاری کی چیزوں پر دم کرلے اور یہ عمل کو رمضان کے پہلے عشرے تک جاری رکھیں

Advertisement

Source Pakzindabad.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings