Advertisement

معروف اینکر ثنا مرزا کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے؟ رابعہ انعم کے بعد اب انہوں نے بھی شادی کرلی ہے، دولہا کیسا ہے ؟ تصاویر منظر عام پر آگئیں

Advertisements

نجی ٹی وی سے وابستہ معروف اینکر پرسن ثنا مرزا نے بھی شادی کرلی ہے، ان کی شادی کی چند ایک تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جنہیں سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز سے بطور نیوز کاسٹر کیریئر کا آغاز کرنے والی ثنا مرزا ان دنوں 92 نیوز میں پروگرام ہوسٹ کر رہی ہیں۔ صحافت کا طویل تجربہ رکھنے والی ثنا مرزا پی ٹی وی کے سابق سربراہ اور صحافت کے بڑے نام یوسف بیگ مرزا کی صاحبزادی ہیں ۔

ثنا مرزا کی شادی خانہ آبادی کی تقریب جمعہ کے روز اسلام آبادمیں ہوئی جس میں شعبہ صحافت سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر خواتین اینکرز عاصمہ چوہدری، سعدیہ افضال اور ثروت ولیم نے ثنا مرزا کی شادی میں شرکت کی تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ ان تصاویر میں رحمان اظہر اور عاصمہ شیرازی سمیت دیگر صحافیوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل جیو نیوز کی پروگرام ہوسٹ رابعہ انعم اور نیوز کاسٹر عائشہ خالد نے بھی حال ہی میں شادی کی ہے۔ عائشہ خالد شادی کے بعد صحافت کو خیر باد کہہ چکی ہیں جبکہ رابعہ انعم اپنا پروگرام ’ لیکن‘ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Source Dailypakistan.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings