Advertisement

قبض سے ہمیشہ کے لئے نجات چاہتے ہیں تو لیموں کو اس ایک چیز کے ساتھ ملاکر استعمال کریں

Advertisements

ل کے امراضاگر آپ کو دل کے مسائل درپیش ہیں تو لیموں اور زیتون کے تیل کو ملاکر استعمال کریں.ا یک چمچ زیتون کے تیل میں تین سے چار قطرے لیموں کا رس نچوڑ کر ہر صبح استعمال کرنے سے دل کو تقویت ملے گی.قبضن میں ایک بار رفع حاجت صحت کے لئے ضروری ہے ورنہ فاسد مادہ پیٹ میں مادہ پیٹ میں اکٹھا ہونے سے صحت کے سنگین مسائل پیدا ہوجاتے ہیں. ہر صبح لیموں کے چند قطرے اور زیتون کے تیل کے دو سے تین چمچ پانی میں حل کرکے پینے سے قبض ٹھیک ہوجائے

گیمثانے کی پتھریناشتے سے ایک گھنٹہ قبل یہ مشروب پینے سے آپ کے مثانے میں موجود پتھری ختم ہوگی. اس مشروب کی وجہ سے آپ کے مثانے، گردے اور جگر کو بھی طاقت ملے گی. اگر جسم میں زہریلے مادے اکٹھے ہوجائیں تو انسانی صحت بگڑجاتی ہے لیکن آئیے آ پ کولیموں اور زیتون کے تیل کوملاکر استعمال کرنے کا ایسا طریقہ بتاتے ہیںجس کی وجہ سے آپ کی صحت کے مسائل دورہوجائیں گے لیموں میں وٹامن سی، پوٹاشیم، وٹامن بی6، وٹامن اے، تھیامین، وٹامن ای، کاپر، کیلشیم، آئرن، زنک، پروٹین، میگنیز اور فاسفورس پایا جاتا ہے جبکہ زیتون کا تیل بھی وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتاہے.ئیے آپ کو اس کے صحت پر فوائدسے آگاہ کرتے ہیں

.

Advertisement

Source dailyqudrat.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings