Advertisement

پوری زندگی کے لیے مچھروں سے نجات کا حیران کن طریقہ

Advertisements

موسم گرما اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ رواں دواں ہے ۔ گرمی اور مچھروں کا ساتھ بھی موسم گرما کی ایک سوغات ہی ہے ۔ لیکن جب یہ مچھر حد سے ذیادہ بڑھ جاتے ہیں تو انسان کا سکون بڑی حد تک برباد کر دیتے ہیں ۔لیکن آج ہم آپ کے ساتھ مچھروں سے نجات پانے کا انتہائی آسان اور حیران کن حل شیئر کریں گے ۔مچھروں سے بچاؤ کیلئے آپکو باورچی خانے میں استعمال ہونے والے سے صرف دو اجزاءکی ضرورت ہے ۔یہ دو اجزاءلیموں اور لونگ ہیں ۔آپکو کرنا صرف یہ ہے کہ ایک لیموں کاٹ کر اس کے ساتھ کسی چھوٹے سے برتن میں تھوڑے سے لونگ ڈال کر کمرے کے کسی بھی کونے میں رکھ دیں مچھر ہر کز اس جگہ کا رخ نہیں کریں گے۔

پوری زندگی کے لیے مچھروں سے نجات کا حیران کن طریقہ موسم گرما اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ رواں دواں ہے ۔ گرمی اور مچھروں کا ساتھ بھی موسم گرما کی ایک سوغات ہی ہے ۔ لیکن جب یہ مچھر حد سے ذیادہ بڑھ جاتے ہیں تو انسان کا سکون بڑی حد تک برباد کر دیتے ہیں ۔لیکن آج ہم آپ کے ساتھ مچھروں سے نجات پانے کا انتہائی آسان اور حیران کن حل شیئر کریں گے ۔مچھروں سے بچاؤ کیلئے آپکو باورچی خانے میں استعمال ہونے والے سے صرف دو اجزاءکی ضرورت ہے ۔یہ دو اجزاءلیموں اور لونگ ہیں ۔آپکو کرنا صرف یہ ہے کہ ایک لیموں کاٹ کر اس کے ساتھ کسی چھوٹے سے برتن میں تھوڑے سے لونگ ڈال کر کمرے کے کسی بھی کونے میں رکھ دیں مچھر ہر کز اس جگہ کا رخ نہیں کریں گے۔ موسم گرما اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ رواں دواں ہے ۔ گرمی اور مچھروں کا ساتھ بھی موسم گرما کی ایک سوغات ہی ہے ۔ لیکن جب یہ مچھر حد سے ذیادہ بڑھ جاتے ہیں تو انسان کا سکون بڑی حد تک برباد کر دیتے ہیں ۔لیکن آج ہم آپ کے ساتھ مچھروں سے نجات پانے کا انتہائی آسان اور حیران کن حل شیئر کریں گے ۔مچھروں سے بچاؤ کیلئے آپکو باورچی خانے میں استعمال ہونے والے سے صرف دو اجزاءکی ضرورت ہے ۔یہ دو اجزاءلیموں اور لونگ ہیں ۔آپکو کرنا صرف یہ ہے کہ ایک لیموں کاٹ کر اس کے ساتھ کسی چھوٹے سے برتن میں تھوڑے سے لونگ ڈال کر کمرے کے کسی بھی کونے میں رکھ دیں مچھر ہر کز اس جگہ کا رخ نہیں کریں گے۔

انٹرنیٹ پر لاکھوں لوگوں میں مقبول یہ ویڈیو آپ بھی دیکھیں ، جس نے بھی دیکھی رویا ضرور

Advertisement

Source dailyausaf.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings