Advertisement

ن لیگ نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت کردی،آنے والے دنوں میں موجودہ حکومت کے ساتھ کیا ہوگا؟سنگین دعویٰ کردیاگیا

Advertisements

 پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ میریذاتی رائے میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع نہیں ہونی چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ضروری اقدامات کیے جائیں تو انسداد دہشت گردی کی عدالتیں فوجی عدالتوں کی متبادل بن سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں موجودہ حکومت کو ایسے جواب ملیں گے کہ وہ برداشت نہیں کر پائے گی۔راناثناء4 اللہ نے کہا کہ

حکومت نے 3ماہ میں اپوزیشن کو پارلیمان میں گالی دی اور تضحیک کی تو ہم نے جواب دینا شروع کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کا ترکی میں کیسے استقبال کیا گیا؟ پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی ۔۔وزیر اعظم عمران خان کا قونیہ میں معمولی استقبال ،تصاویر پر ملا جلا ردعمل سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق ترک عوام کی جانب سے ایک طویل عرصے سے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ترکی کا انتظار کیا جارہا تھا تاہم آج وزیر اعظم عمران خان ترکی کے دو روزہ دورے پر قونیہ پہنچے۔ اس موقع پر اعلیٰ سطحی وفد بھی انکے ہمراہ ہے۔وفد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،اسد عمر ،خسرو بختیار اور مشیر تجارت عبدالرزاق داود شامل ہیں۔ عمران خان ترکی کے دوروزہ دورے پر کراچی پہنچے تو قونیہ کے گورنر اور پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے ان کا استقبال کیا ۔قونیہ کے مئیر اور پاکستانی سفیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Advertisement

Source DailyAusaf

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings