Advertisement

قبضہ ما فیا سے چھڑوائی گئی سر کاری زمین کیسا تھ اب کیا کیا جا ئیگا ؟ حکو متی اعلان نے عوام کو خوش کر دیا

Advertisements

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پلانٹ فور پاکستان پروگرم کا آغاز کررہی ہے،مافیازسے زمین واگزار کرا کر پارکس بنائیں گے ۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حکومت پلانٹ فور پاکستان پروگرم کاآغاز کررہی ہے،مافیازسے زمین واگزار کرا کر پارکس بنائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آلودگی کیخلاف جنگ آنے والی نسلوں کیلئے ہے ،ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ۔

Source DailyAusaf
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings