Advertisement

”پی آئی اے کے ایئر ہوسٹسز یہ کام کریں ورنہ انہیں ڈیوٹی سے ہٹا دیا جائے گا “پی آئی اے نے انتہائی حیران کن اعلان کر دیا

Advertisements

قومی ایئرلائن پی آئی اے حکام نے فضائی میزبانوں کو وزن کم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے سرکلر کے مطابق مقررہ حد سے 30 پونڈ اضافی وزن والے فضائی میزبان ہر ماہ 5 پونڈ وزن کم کریں۔ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ اضافی وزن والے فضائی میزبان جولائی تک اپنا وزن مقررہ حد کے مطابق کریں جس کے بعد طے شدہ معیار سے زیادہ وزن والے فضائی میزبانوں کو گراوآنڈ کردیا جائے گا۔

پی آئی اے کے ضوابط کے مطابق 5.5 فٹ قد کے فضائی میزبان کا وزن 150 پونڈ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔دوسری جانب پی آئی اے حکام کی وزن کم کرنے کی ہدایت پر فضائی میزبانوں میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔فضائی میزبانوں کے مطابق ایک ماہ میں وزن 25 پونڈ کم کیسے کیا جاسکتا ہے؟ اگر سرکلر واپس نہ لیا گیا تو اسے عدالت میں چیلنج کریں گے۔ قیامت کی نشانیاں“ اولاد کےلئے شوہر نے بیوی جعلی عامل کے سپرد کر دی، فیصل آباد کے نواحی تھانہ ستیانہ کے علاقہ میں ”جعلی پیر“ نے شوہر کی موجودگی میں اس کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ خاوند نے اپنی بیوی کو باندھ اور منہ پر کپڑا رکھ کر اپنے سامنے جعلی عامل سے زیادتی کروائی جبکہ سی پی او فیصل آباد کا واقعہ کاسخت نوٹس، مقدمہ درج کر لیا گیا۔خاتون کا شوہر اور جعلی پیر گرفتار۔

Advertisement

Source DailyPakistan.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings