Advertisement

پشاور ذلمی کی شکست پر پٹھان بھائی دلبرداشتہ, ٹی وی توڑ دیا ، ٹی وی کا برکس نکالتے ہوئے کیا کہتا رہا، دیکھیں

Advertisements

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی کامیابی پرپوری قوم کومبارک بادپیش کرتاہوں ،حکومت نوازشریف کے وعدے اورویژن کے تحت قوم کی خوشیاں لوٹارہی ہے،معیشت کی بحالی اورکھیلوں کافروغ حکومتی کارکردگی کامنہ بولتاثبوت ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان کا کہناتھا کہ حکومت نے ملک کواندھیروں سے نکال کرروشنیوں سے ہمکنارکیا،کراچی میں پی ایس ایل فائنل شہربے مثال کے عالمی تشخص میں تبدیلی لائےگا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے امن کی بحالی میں نوازشریف کاویژن شامل ہے،اس کے علاوہ سندھ حکومت،

مسلح افواج اورسیکیورٹی اداروں کااہم کردارہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پی ایس ایل نے پوری قوم کونیاجذبہ اورخوشی دی ہے،حکومت ان خوشیوں کوبڑھانے کیلئے اسی جذبے سے کام کرتی رہے گی۔ میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے محمد سمیع کا کہناتھاکہ جیت کی بہت خوشی ہے اور امید تھی اس بار بھی جیتے گے، میری کوشش ہوتی ہے کہ فٹنس پر کام کرتا رہوں اور خود کو فٹ رکھوں ۔انہوں نے کہاکہ لیگ کھیلنے سے فائدہ ہوتا ہے اور پرفارمنس میں مزید بہتری ہوتی ہے۔کراچی میں میچ کھیلنے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میرا ہوم گراونڈ ہے یہاں کھیل کر بہت مزا آیا ۔واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 3وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل کی ٹرافی اپنے نام کر لی ہے ۔ پریکٹس کے بعد ٹیم کے کوچ عبدالرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے کہا کہ وہ یہاں کرکٹ کو سپورٹ کرنے آئے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ دونوں ٹیمیں اچھا کھیل پیش کریں گی، لیکن وہ پشاور کی جیت کا خواہشمند ہیں۔اس موقع پر انہوں نے کراچی میں رہائش پذیر پختون عوام کے نام پیغام میں کہا کہ مجھے پتہ چلا ہے کہ کراچی میں بہت سارے پختون رہائش پذیر ہیں اور وہ وہ پیلی جرسی پہن کر گراونڈ میں آئے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اچھا کھیل رہی ہے لیکن ہم متحدہیں اور تمام کھلاڑی مل کر اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کر یں گے ،امید ہے کہ شائقین کرکٹ کو اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا ۔ پختون رہائش پذیر ہیں اور وہ وہ پیلی جرسی پہن کر گراونڈ میں آئے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اچھا کھیل رہی ہے لیکن ہم متحدہیں اور تمام کھلاڑی مل کر اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کر یں گے ،امید ہے کہ شائقین کرکٹ کو اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا ۔

Source DailyPakistan.com.pk