Advertisement

ایشیا کپ ، پاکستان نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کر لیا کہ بھارتیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

Advertisements

ایشیا کپ کا سب سے بڑا دنگل آج دبئی میں سج گیاہے جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے۔ بھارت کے خلاف آج کے میچ کے لیے ممکنہ قومی ٹیم فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم، شعیب ملک، کپتان سرفراز احمد، آصف علی، فہیم اشرف، شاداب خان، حسن علی، محمد عامر اور عثمان خان شنواری پر مشتمل ہوگی۔

بھارتی ٹیم کپتان روہت شرما، شیکر دھاون، امباتی روئیڈو، دنیش کارتھک، مہندرا سنگھ دھونی، بھونیشور کمار، شاردل ٹھاکر، کلدیپ یادیو، خلیل احمد اور یزویندرا چاہل پر مشتمل ہوسکتی ہے۔ دبئی میں کھلیے جارہے ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، دونوں ٹیموں نے ایونٹ میں اب تک ایک ایک میچ کھیلا ہے جس میں دونوں ناقابل شکست رہیں۔ گذشتہ سال چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج پہلی بار ایشیا کپ میں مد مقابل ہیں۔ بھارتی ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے کہا ہے کہ ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ ہی کرتے ،امید ہے شائقین کو اچھا کھیل دیکھنے کوملے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،اس موقع پر بھارتی ٹیم کے کپتان روہیت شرما کا کہناتھا کہ ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ ہی کرتے ،امید ہے شائقین کو اچھا کھیل دیکھنے کوملے گا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔

Source DailyPakistan.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings