Advertisement

پاک آرمی زندہ باد ، پاک آرمی نے بڑی دفاعی کامیابی حاصل کر لی

Advertisements

پاکستان نے آرٹلری کور میں ملٹی پل لانچ راکٹ سسٹم اے 100راکٹ شامل کر لیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ راکٹ سسٹم 100کلو میٹر تک دشمن کو نشانہ بنا سکتا ہے ۔اے 100راکٹ سسٹم سے متعلق تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی جہاں پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی محنت سے بنائے گئے اس ملٹی پل راکٹ سسٹم کو متعارف کرا یا گیا ۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج روایتی جنگ لڑنے کی صلاحیت مزید موثر بنائی جائے گی ،پاکستان کی دفاعی صنعت نے ملکی دفاع میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔

Pakistani military personnel stand beside short-range Surface to Surface Missile NASR during the Pakistan Day military parade in Islamabad on March 23, 2015. Pakistan held its first national day military parade for seven years, a display of pageantry aimed at showing the country has the upper hand in the fight against the Taliban. Mobile phone networks in the capital were disabled to thwart potential bomb attacks, some roads were closed to the public and much of the city was under heavy guard for the event. AFP PHOTO/ Aamir QURESHI

پاکستان نے آرٹلری کور میں ملٹی پل لانچ راکٹ سسٹم اے 100راکٹ شامل کر لیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ راکٹ سسٹم 100کلو میٹر تک دشمن کو نشانہ بنا سکتا ہے ۔اے 100راکٹ سسٹم سے متعلق تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی جہاں پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی محنت سے بنائے گئے اس ملٹی پل راکٹ سسٹم کو متعارف کرا یا گیا ۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج روایتی جنگ لڑنے کی صلاحیت مزید موثر بنائی جائے گی ،پاکستان کی دفاعی صنعت نے ملکی دفاع میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔

Advertisement

Source DailyAusaf
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings