لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر پی آئی اے نے کمال کردیا، ایمریٹس کو بھی پیچھے چھوڑ گئی، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردیے

HomeLatest Updates

لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر پی آئی اے نے کمال کردیا، ایمریٹس کو بھی پیچھے چھوڑ گئی، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردیے

اینکر پرسن مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے عملے نے مسافروں کی ہینڈلنگ میں کمال کردیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں اینکر پ

پرویز خٹک نے وہ کام کردیاجس کی پور ے ملک میں کسی کو اجازت نہیں،زندگیاں خطرے میں ڈال دیں
پنجاب حکومت نے بے روزگارافراد کی مالی امداد کی انوکھی پالیسی متعارف کرا دی
تبلیغی جماعت کے اراکین میں کورونا کی تشخیص ، جاوید آفریدی بھی میدان میں آ گئے ، شاندار پیغام جاری کر دیا

اینکر پرسن مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے عملے نے مسافروں کی ہینڈلنگ میں کمال کردیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں اینکر پرسن مبشر لقمان نے انکشاف کیا کہ لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر مسافروں کی جانب سے پی آئی اے اور اس کے عملے کو بہترین سروسز فراہم کرنے پر خوب سراہا جارہا ہے۔ دوسری جانب مسافروں کی جانب سے ایمریٹس ایئر لائن کے حوالے سے شکایات کے انبار لگائے گئے ہیں۔

مبشر لقمان نے پی آئی اے کی اس کامیابی کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا کہ کیا خوب دن ہے کہ آج پی آئی اے کی سروس ایمریٹس سے بھی زیادہ اچھی ہوچکی ہے۔

Mubasher Lucman

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0