کیا اداکارہ نور نے پانچویں شادی کے بعد ایک اور شادی کرلی ؟ان کی کزن اداکارہ ثنا نے انتہائی حیران کن بات کہہ دی

HomeLatest Updates

کیا اداکارہ نور نے پانچویں شادی کے بعد ایک اور شادی کرلی ؟ان کی کزن اداکارہ ثنا نے انتہائی حیران کن بات کہہ دی

کیا اداکارہ نور نے پانچویں شادی کے بعد ایک اور شادی کرلی ہے؟ ان کی کزن اداکارہ ثنا کی باتوں سے بہت سے لوگ یہی سمجھ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی جی این این کو

اللہ کی نافرمانی کرنے والوں پراللہ تعالی وبائی امراض بھیج کر انہیں قیامت کی جانب متوجہ کرتا ہے، کرونا وائرس سے بچاؤ کا خوبصورت حل بتا دیا گیا
اسلام آبادمیں کروڑوں کی منشیات سمگل کرنے کی ایسی کوشش کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہ آئے گا
”ایسا تھا ہمارا کپتان“ حسن علی نے سرفراز احمد کے بارے میں ایسی پوسٹ کر دی کہ ہر کوئی حیران رہ جائے

کیا اداکارہ نور نے پانچویں شادی کے بعد ایک اور شادی کرلی ہے؟ ان کی کزن اداکارہ ثنا کی باتوں سے بہت سے لوگ یہی سمجھ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی جی این این کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ ثنا سے نور کی پانچویں شادی پر کئے گئے ایک تبصرے سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا”یہ تو بہت پرانی بات ہوگئی ہے اب شادی کا نمبر آگے بڑھ گیا ہوگا، وہ جومیں نے ڈالی تھی پوسٹ وہ اس کے بعد اس کی ایک اور شادی ہوگئی ہو گی، اور آئندہ آپ مجھ سے پوچھیں گے تو کچھ اور ہوچکا ہوگا، پلیز مجھ سے اس کے بارے میں کچھ نہ پوچھیں“

https://web.facebook.com/gnnhd.tv/videos/2676721995875283/

ایک اور سوال کے جواب میں ثنا فخر نے کہا کہ ان کے اور نور کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں ہے لوگ ان کی باتوں کی آڑ میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق نور آج کل برطانیہ میں ہیں اور وہاں وہ پانچویں شادی کرچکی ہیں۔ ان کے شوہر کے بارے میں بس اتنی اطلاعات ہیں کہ وہ ایک پاکستانی نژاد برطانوی ہیں اور آج کل دونوں ایک ساتھ رہ رہے ہیں۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0