عمران خان نیازی کی ایک اور شادی پر اہلیہ اسلام آباد کی فیملی کورٹ جا پہنچی

HomeLatest Updates

عمران خان نیازی کی ایک اور شادی پر اہلیہ اسلام آباد کی فیملی کورٹ جا پہنچی

عمران خان نیازی کی ایک اور شادی پر اہلیہ اسلام آباد کی فیملی کورٹ جا پہنچی، کیا شرمناک الزام عائد کر دیا ۔۔۔معروف پاکستانی ویب پورٹل اردو پوائنٹ کی

سعودی حکومت کا ظالمانہ فیصلہ، لاکھوں پاکستانیوں سے روزگار چھیننے کی تیاریاں
”ہم نقصان میں جا رہے ہیں اس لئے مالی ریلیف دیا جائے“ پی ایس ایل فرنچائزز نے بڑا مطالبہ کر دیا مگر ساتھ ہی پی سی بی کو کیا تفصیلات نہیں دی جا رہیں؟ حیران کن انکشاف
پنجاب حکومت کی لاک ڈائون میں نرمی ،کن کن کو کام کرنے کی اجازت دیدی گئی؟نوٹیفکیشن جاری

عمران خان نیازی کی ایک اور شادی پر اہلیہ اسلام آباد کی فیملی کورٹ جا پہنچی، کیا شرمناک الزام عائد کر دیا ۔۔۔معروف پاکستانی ویب پورٹل اردو پوائنٹ کی خبر کے مطابق’’ عمران خان کی ایک اور شادی پر اہلیہ کا فیملی کورٹ سے رجوع تفصیلات کے مطابق بنی گالہ کی رہائشی شائستہ صنم نے نان و نفقہ اور حق مہر کے لئے اسلام آباد کی فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا عمران خان نیازی کی اہلیہ شائستہ صنم شوبز سے وابستہ ہیں درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ عمران خان نیازی کے ساتھ گھر بسانے کی بہت کوشش کی مگر کامیابی نہ ملی انھوں نے الزام لگایا

کہ اس کے علاوہ عمران خان ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بناتا رہا درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شوہر عمران خان نیازی نے اب تک 5 لاکھ روپے حق مہر بھی ادا نہیں کیا شائستہ صنم نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ میرے بعد عمران خان نیازی نے ایک اور شادی کر لی ہے اب عمران خان نیازی کے ساتھ مزید گزارا نہیں ہو سکتا یاد رہے کہ عمران خان نیازی اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن کے رہائشی ہیں ‘‘۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0