Advertisement

معروف نیوز اینکر نے خودکشی کرلی , ایک گھنٹہ پہلے خبریں پڑھ کر گھر پوھنچی اور اتے ہی خود کشی کر لی ، وجہ پتا چلی تو سب رو پڑے

Advertisements

میڈیا کے مطابق بھارت کے تیلگو نیوز چینل وی6 ٹی وی کی معروف نیوز اینکر نےحیدر آباد کےعلاقے کوکت پالے میں پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پولیس کو رادھیکا کے بیگ سے ایک تحریر بھی ملی ہے جس میں لکھا ہے کہ وہ شدید پریشانی کاشکار تھیں جس کے باعث وہ اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے جارہی ہیں، اس کے پیچھے اور کوئی وجہ نہیں ہے، ’’میرا دماغ میرا دشمن ہے۔‘‘

کوکت پالے پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر وی پرسنا کمار کا کہنا ہے کہ رادھیکا گزشتہ روز 10 بج کر 40 منٹ پر اپنے گھر آئیں اور اپنی بلڈنگ کی سب سے اوپری منزل پر چڑھ کر چھلانگ لگادی۔ رادھیکا کو سر میں شدید چوٹیں آئی تھیں اورگرنےکے باعث ان کے پاؤں میں فریکچر ہوگیا تھا۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ رادھیکا اور ان کے شوہر کے درمیان 6 ماہ قبل علیحدگی ہوگئی تھی جس کے بعد وہ اپنے 14 سالہ ذہنی معذور بیٹے کے ہمراہ اپنے والدین کے ساتھ رہ رہی تھیں۔ رادھیکا کے والد کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ رات اپنی بیٹی کی گھر واپسی کےمنتظرتھے، جب انہیں تقریباً ساڑھے دس بجے گھر کے باہر شور سنائی دیا جب وہ باہر دیکھنے گئے تو انہیں معلوم ہوا کہ ان کی بیٹی نے بلڈنگ سے چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے۔ کوکت پالے پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر وی پرسنا کمار کا کہنا ہے کہ رادھیکا گزشتہ روز 10 بج کر 40 منٹ پر اپنے گھر آئیں اور اپنی بلڈنگ کی سب سے اوپری منزل پر چڑھ کر چھلانگ لگادی۔ رادھیکا کو سر میں شدید چوٹیں آئی تھیں اورگرنےکے باعث ان کے پاؤں میں فریکچر ہوگیا تھا۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ رادھیکا اور ان کے شوہر کے درمیان 6 ماہ قبل علیحدگی ہوگئی تھی جس کے بعد وہ اپنے 14 سالہ ذہنی معذور بیٹے کے ہمراہ اپنے والدین کے ساتھ رہ رہی تھیں۔ رادھیکا کے والد کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ رات اپنی بیٹی کی گھر واپسی کےمنتظرتھے،

جب انہیں تقریباً ساڑھے دس بجے گھر کے باہر شور سنائی دیا جب وہ باہر دیکھنے گئے تو انہیں معلوم ہوا کہ ان کی بیٹی نے بلڈنگ سے چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے۔

Advertisement

Source Express.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings