ہم آج بہت خوش ہیں کہ محمدؐ جیسے نبی کے امتی بنے، ایک ہی خاندان کے 10 افراد کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے

HomeLatest Updates

ہم آج بہت خوش ہیں کہ محمدؐ جیسے نبی کے امتی بنے، ایک ہی خاندان کے 10 افراد کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے

ساحلی جاتی شھر میں ملکانی پیٹرول پمپ کے پاس رہائش پذیر شکاری برادری کے دس لوگوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ النور ایجوکیشن کے تعاون سے مولانہ ڈاکٹر نوراحم

Marvi Sirmed’s Old Video Viral On Internet, Watch Video And Share Your Thoughts
کورونا وائرس، وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے مالکان کو کرایہ دار کے ساتھ نرمی کرنے کی اپیل کر دی ، شاندار پیغام جاری کر دیا
بھارتی آرمی چیف کی جانب سے آزاد کشمیر پر حملے کا اعلان ، پاک فوج کا رد عمل آگیا

ساحلی جاتی شھر میں ملکانی پیٹرول پمپ کے پاس رہائش پذیر شکاری برادری کے دس لوگوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ النور ایجوکیشن کے تعاون سے مولانہ ڈاکٹر نوراحمد شاداب کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا، اسلام قبول کرنے کے بعد اسلامی نام انور علی شیخ، محمد عمران شیخ، زاھداں،فوزیا سمیت دیگر اسلام رکھے گئے، اسلام قبول کرنے والے معصوم بچے، عورتیں اور مرد شامل ہیں، اس موقعے پر سماجی رہنماں رسول بخش تھہیم و دیگر بھی موجود تھے، اس موقع پر اسلام قبول کرنے والوں نے کہا کے ہم آج بہت

خوش ہیں کہ ہم کلمہ طیبہ کے دائرے میں آکر محمد صلی اللہ علیہ وسلم جیسے نبی کے امتی بنے ہیں اور ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں،جب اس موقع پر مسلمان ہونے والوں کی مالی مدد بھی کی گئی۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0