Advertisement

مردہ لڑکی کودیکھ کرکیسے پتہ چلے گاکہ وہ مسلم ہے یاغیرمسلم؟سے مشکل ترین سوال کا جواب جانیں

Advertisements

آج کل سوشل میڈیاپریہ سوال گردش کر رہاہے کہ اگرکوئی لڑکی مردہ حالت میں پائی جائے تواس کودیکھ کرکیسے پتہ چلے گاکہ وہ مسلمان ہے یاغیرمسلم ،اس حوالے سے سوشل میڈیاکرکافی بحث ہوچکی ہے لیکن یہ سوال ابھی تک جواب طلب ہے۔ اس سوال کے کئی جواب سامنے آئے ہیں کچھ لوگوں کے مطابق اگرلاش کسی مسلم بستی سے ملی ہے تواس کومسلمان ہی سمجھاجائے۔۔۔

اوراگرکوئی علامت اس کے غیرمسلم ہونے کی نہ ہوتواس کاکفن اسلام کے مطابق ہوگااس کے علاوہ اگرکوئی غیرمسلم ہونے کی علامت پائی جائے جیساکہ ماتھے پرتلک جوکہ ہندوہونے کی علامت ہے تواسے غیرمسلم ہی تصویرکیاجائے گا،اس کے علاوہ کچھ لوگوں کی رائے میں اگرلڑکی شناخت نہ ہوتواس کوغسل دیدیاجائے اورجس پانی میں غسل دیاجائے اسی پانی کوگھوڑے کے سامنے رکھ دیاجائے اگرگھوڑے نے پانی پی لیاتووہ مسلمان ہے اگرنہیں پیاتوغیرمسلم ہے۔اس ساری بحث کے بعدیہ بات پختہ اوریقینی نہیں ہے جس سے سوفیصدپتہ لگایاجاسکے کہ لڑکی مسلم ہے یاغیرمسلم۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings