مراد سعید نے کمال کر دکھایا، ان کی وزارت نے اتنے پیسے کمالیے کہ پاکستانی گنتی بھول جائیں گے

HomeLatest Updates

مراد سعید نے کمال کر دکھایا، ان کی وزارت نے اتنے پیسے کمالیے کہ پاکستانی گنتی بھول جائیں گے

وزیرمواصلات مرادسعید کا کہنا ہے کہ ہمارامشن خسارہ ختم کرکےاداروں کومستحکم کرناہے، 16 ماہ میں این ایچ اے کے ریونیومیں 25ارب روپے سے زائداضافہ کیا.انہ

سعودی عرب میں مزید 20 شہزادے گرفتار ،سنگین الزامات عائد،جانتے ہیں وارنٹ گرفتاری پر کس نے دستخط کئے؟
25 اپریل تک کرونا کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ،کتنے کیسز سنگین نوعیت کے ہوسکتے ہیں؟حکومت کی سپریم کورٹ میں پیش کردہ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
گھبرانا نہیں / سکون تو قبر میں ملتا ہے

وزیرمواصلات مرادسعید کا کہنا ہے کہ ہمارامشن خسارہ ختم کرکےاداروں کومستحکم کرناہے، 16 ماہ میں این ایچ اے کے ریونیومیں 25ارب روپے سے زائداضافہ کیا.انہوں نے کہاماضی کی حکومتوں نے قرضہ لے کرموٹرویزاوراہم اداروں کوگروی رکھا۔اورملکی معیشت کوتباہی کے دہانے پرچھوڑ کرگئیں۔ اسلام آبادمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ بلین ٹری سونامی کاآغازخیبرپختونخواسے ہواتھا،ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے بلین ٹری منصوبہ وزیراعظم کے وژن کاحصہ ہے۔مرادسعیدنے کہاتحریک انصاف کلین اینڈگرین پاکستان کےلئے عملی اقدامات اٹھارہی ہے۔ مراد سعید کے مطابق 16 ماہ میں این ایچ اے کے ریونیومیں 25ارب روپے سے زائداضافہ کیا۔سی پیک کے تحت مغربی روٹ منصوبے پرعملدرآمدشروع کیاگیا۔اب ہم نے نوجوانوں کوروزگار کے مواقع فراہم کرنے ہیں۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 1