Advertisement

مولانا طارق جمیل نے تقریب کے دوران چیف جسٹس کے سامنے وزیراعظم عمران خان کو کیا کہا ؟ لوگ حیران رہ گئے

Advertisements

اسلام آباد میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی کو قابو کرنے کے لیے سپوزیم منعقد کیا جارہا ہے جس میں وزیرِ اعظم عمران خان اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار موجود ہیں۔سپریم کورٹ میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق ایک روزہ سپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری صحٹ زاہد سعید کا کہنا تھا کہ بڑھتی ہوئی آبادہی پر قابو پانے کے لیے قانون سازی کے لیے کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔سیکریٹری صحت نے بتایا کہ اس وقت پاکستان کی آبادی 20 کروڑ روپے سے تجاوز کرچکی ہے اور ممکنہ طور پر آئندہ 30 سال کے دوران اس میں دگنا اضافہ ہوجائے گا۔زاہد سعید نے کہا کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے.

مولانا طارق جمیل نے تقریب کے دوران چیف جسٹس کے سامنے وزیراعظم عمران خان کو کیا کہا ؟ لوگ حیران رہ گئے

اور اس میں سب سے پہلا اقدام ٹاسک فورس کی تشکیل ہے۔اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے امریکی ماہر بہبود آبادی ڈاکٹر جان بونگاٹز نے کہا کہ پاکستان میں گزشتہ 2 دہائیوں کے دوران آبادی میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے منصوبہ بندی سے متعلق مہمات کی ضرورت ہے۔جان بونگاٹز نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ آبادی سے متعلق سمپوزیم ایک اچھا اقدام ہے۔

Source DailyAusaf
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings