Advertisement

لہسن کا تھوڑا سا رس بھینس کے دودھ میں ملا کر پینے سے جسم میں فوراً کیا تبدلی آتی ہے؟ ہزاروں روپے بچانے والا نسخہ

Advertisements

 لہسن جہاں کھانا بنانے میں استعمال ہوتا ہے وہی پر لہسن کے استعمال سے مختلف بیماریوں کا علاج بھی ہوتا ہے لہسن سے دانت کا درد ،تیز بخار پھلبڑی کے داغوں کا علاج ،کان کا درد اور جسم پر گرمی کی وجہ سے نکلنے والے دانوں کا علاج بھی ہوتا ہے،لہسن سے دانت درد کا علاج: لہسن کی پوتھی کو چھیل کر اگر درد والے دانت

کے سوراخ میں بھر دیا جائے تو دانت کا درد فورا ختم ہو جاتا ہے اس سے دانت کا کیڑا مر جاتا ہے،جسم پر پھنسی اور پھوڑا نکل آئے تو لہسن کا پیسٹ بنا کر پھوڑے پر باندھ دیا جائے تو پھوڑا جلد پھٹ جاتا ہے اور اس سے گندا مواد خارج ہو جاتا ہے،اگر آپ کو تیز بخار ہے تو بخار کو کم کرنے کےلئے یا ختم کرنے کےلئے لہسن کا رس اگر بھینس کے دودھ میں ملا کر پیا جائے تو بخار فورا ختم ہو جاتا ہے ،پھلبڑی کے داغوں کا علاج ،لہسن کو رگڑ کر رس نکال لیں اور پھر اس میں نوشادر ملا لیں اور جہاں جہاں جسم پر پھلبڑی کے نشان ہوں وہاں لگانے سے یہ داغ ختم ہو جائینگے،کان کے سخت سے سخت درد کو دور کرنے کےلئے لہسن کے رس کے چند قطرے کان میں ڈالنے سے فوری کان کا درد ختم ہو جاتا ہے،لہسن کااستعمال بھو ک بڑھانے کےلئے :اگر لہسن کا حلوہ بنا کر اس میں شہد ملا کر کھایا جائے تو یہ بھوک بڑھانے میں بہت کار آمد ہے

Advertisement

Source DailyAusaf

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings