میرے پاس تم ہو کے مصنف نے خاموشی توڑتے ہوئے مداحوں کو سرپرائز دیدیا

HomeLatest Updates

میرے پاس تم ہو کے مصنف نے خاموشی توڑتے ہوئے مداحوں کو سرپرائز دیدیا

 مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے ڈرامے کے ّّمیرے پاس تم ہو ٗٗ کے مصنف خیلیل الرحمن قمر اور ایشل فیاض کی شادی کی افواہیں زیر گردش ہیں۔ تفصیلات کے مط

”محمد عامر کو منتخب نہ کرنے پر بہت بہت شکریہ“ ڈین جونز نے ایسا کیوں کہا؟ جان کر آپ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکیں گے
”ٹی 20 ٹیم کے انتخاب کیلئے مجھ سے۔۔۔“ بابراعظم بھی میدان میں آ گئے
پاکستانیوں کی وہ ایک عام سی عادت جس سے کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے ، ڈاکٹر زنے خبردار کر دیا

 مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے ڈرامے کے ّّمیرے پاس تم ہو ٗٗ کے مصنف خیلیل الرحمن قمر اور ایشل فیاض کی شادی کی افواہیں زیر گردش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چند دنوں سے خلیل الرحمن قمر کی کاف کنگنا کی ہیروئن ایشل فیاض کے ساتھ شادی کی افواہین زور پکڑ گئیں تھی،جس کے بعد خلیل الرحمن قمر اور ایشل فیاض نے افواہوں کی تردید کردی ہے۔ حال ہی میں خلیل الرحمان نے ایک انٹرویو میں دوسری شادی سے متعلق سوال پر خاموشی اختیار کر لی تھی جس سے افواہیں پھیلانے والے افراد نے بھی فائدہ اٹھایا۔ خیل الرحمن قمر نے شادی کی افواہیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا

کہ میری دوسری شادی کا دعویٰ بلکل غلط ہے ایسی تمام خبروں کی مذمت کرتا ہوا۔ ان کاکہنا ہے کہ میں واضح کرہنا چاہتا ہوں میرے اس ہیرون سے کوئی تعلق نہیں بس ایک پروجیکٹ پر مل کر کام کیا۔ دوسری جانب کاف کنگنا کی ہیروئن ایشل فیاض نے اپنے ویڈیو بیان میں شادی سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ قیاس آرائیوں میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ ایشل فیاض نے کہا کہ میری کسی سے بھی شادی نہیں ہوئی میں شادی شدہ نہیں ہوں۔ خلیل الرحمن سے میرا صرف ایک اداکارہ اور ہدایت کار کا تعلق ہے اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔ واضح رہے ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی کہانی ایک میاں بیوی کے درمیاں گھومتی ہے۔ اس ڈرامے میں شوہر کا کردار مشہور و معروف اداکار ہمائیوں سعید نبھا رہے ہیں جبکہ ڈرامے میں انکا نام دانش ہے اور انکی بیوی کا کردار آئزہ خان نبھا رہی ہیں جنکا نام اس ڈرامے میں مہوش ہے۔ کہانی کے مطابق دانش، مہوش اور انکا ایک بیٹا ایک چھوٹے سے فلیٹ میں رہتے ہیں اور دانش ایک سرکاری نوکری کرتا ہے ۔ بعدازاں بیوی کی بے وفائی پر یہ ڈرامہ گھومتا ہے ۔ تاہم ڈرامے کی آخری قسط رواں ہفتے نشر کی جائے گی، ڈرامے کی آخری قسط سے متعلق ہنٹ دہتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہکمزود دل حضرات سے گزارش ہے کہ ڈرامے کی سیکنڈ لاسٹ قسط یکھتے وقت اپنے دلوں کو تھام کر بیٹھیں۔ ہفتہ کو اپنی قسط کے بعد ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن جاتا ہے۔ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو “ کے مصنف خلیل الرحمن قمر نے ڈرامے کی آخری قسط کے حوالے سے ہنٹ دیتے ہوئے مقبول ترین ڈرامے ’’پیارے افضل ‘‘کا حوالہ دیا اور کہا کہ ڈرامے میں جب انہوں نے مرکزی کردار افضل کو مار دیا تھا جس پر ہوائی جہاز میں ایک خاتون نے تھپڑ جڑ دیا اور کہا کہ افضل کو کیوں مارا ۔ شاید آپ کو اس بار بھی کچھ ایسا ہی دیکھنے کو ملے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈرامے کی آخری قسط لکھتے ہوئے میں روتا رہا۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 1