پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے انڈیا کی اداکاراؤں کی بھی حدیں پار کر دی ، کیا یہی کچھ کرنا آتا ہے انکو ؟ ایسی تصویریں اپلوڈ کر دی پاکستانی عوام غصے میں آگ بگولہ
Advertisements
مہوش حیات پاکستانی ڈراموں کی تازگی کا دوسرا نام ہے۔ ان کے ڈرامے، ان کی اداکاری انہیں شوبزنس میں سالوں سرفہرست رکھنے کے لئے کافی تھی لیکن فلم ’نامعلوم افراد‘ کے آئٹم سانگ ” بلی“ نے انہیں ایک نیا روپ دے دیا۔ اس فلم اور سانگ کی شہرت نے مہوش حیات کے لیے فلمی دنیا کے دروازے ہمیشہ کے لئے کھول دیئے ۔ وہ شوبزنس میں آگے ہی آگے جانے کے لئے پرعزم ہیں ۔۔۔اور یہ ہوگا۔
چھ جنوری کو کراچی میں پیدا ہونے والی مہوش حیات کا نام آج لالی ووڈ کی بہترین اداکارئوں میں ہوتا ہے۔مہوش حیات نے اپنے کریئر کا آغاز بطور ماڈل کیا تھا لیکن سال 2009میںانہوں نے خود کو اداکار ہ کی حیثیت سے منوایاجبکہ پاکستانی فلموں میں کام کرکے ان کی نئی پہچان بنی۔ ان کی ہر فلم باکس آفس میں دھواں دھار بزنس کرتی ہے۔ چاہے وہ’ جوانی پھر نہیں آنی‘ ہو یا’ میں پنجاب نہیں جائوں گی‘۔ مہوش آن اسکرین یا ریڈ کارپٹ وغیرہ پر اپنے جدید فیشن کے بہترین ملبوسات کی بناء پر جانی پہچانی جاتی ہیں، یقیناًان کی شخصیت ہے دیکھنے والا ہر شخص ان کا دیوانہ ہوجائے۔
Kon Kehta ha yeh Musalman aurat ha ? Nam ky musalaman hain yeh sb ! pic.twitter.com/0jDT8l1FuZ
— PNP News (@pnpnewsofficial) March 16, 2018
شوبز انڈسٹری سے منسلک شخصیات نے مداحوں کے ساتھ رابطہ رکھنے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کا سہارا لیا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر موجود شوبز شخصیات کی جانب سے تصاویر شیئر کی جاتی ہیں جن کا مقصد مداحوں کے ساتھ وقتاً فوقتاً رابطہ رکھنا اور انہیں اپنے کام یا زندگی سے متعلق آگاہی دینا ہوتا ہے، جنہیں نہ صرف مداح پسند کرتے ہیں بلکہ اپنی ہردل عزیز شخصیت کو نئے روپ میں دیکھ کر خوش بھی ہوتے ہیں۔ پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک چھوٹی بچی کی تصویر شیئر کی۔ یاد رہے کہ اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم پنجاب نہیں جاؤں گی میں اہم کردار ادا کیا اس سے قبل بھی وہ پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔
Mehwish Hayat Shame on You ! pic.twitter.com/pIuipF3cjt
— PNP News (@pnpnewsofficial) March 16, 2018
Advertisement