کرونا وائرس ہے یا عام نزلہ زکام، باآسانی معلوم کرنے کا طریقہ جانئے

HomeLatest Updates

کرونا وائرس ہے یا عام نزلہ زکام، باآسانی معلوم کرنے کا طریقہ جانئے

کورونا وائرس کی علامات میں بھی نزلہ اور فلو وغیرہ شامل ہیں اور اس وباءکا خوف ایسا ہے کہ کسی کو عام نزلہ زکام بھی ہو تو وہ شدید خوفزدہ ہو جاتا ہے۔ اب

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومت پاکستان کی کامیاب حکمت عملی،پاکستان کو بڑے نقصان سے بچالیا
چین کا دورہ کر کے پاکستان واپس پہنچنے والے عارف علوی ، شاہ محمود،اسد عمر،عبدالرزاق دائود بڑی مشکل میں پھنس گئے ،کرونا وائرس ٹیسٹ کیلئے قائم ہیلپ لائن کی جانب سے اہم اعلان سامنے آگیا
Reply to Marvi Sarmad on Myra Jism Myri Marzi

کورونا وائرس کی علامات میں بھی نزلہ اور فلو وغیرہ شامل ہیں اور اس وباءکا خوف ایسا ہے کہ کسی کو عام نزلہ زکام بھی ہو تو وہ شدید خوفزدہ ہو جاتا ہے۔ اب ماہرین نے عام نزلے اور کورونا وائرس کی وجہ سے لاحق ہونے والے نزلے میں فرق بتا دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ عام نزلے اور کورونا وائرس کے باعث لگنے والے نزلے میں زیادہ فرق نہیں ہے لیکن اگر توجہ دی جائے تو ان میں فرق معلوم کیا جا سکتا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والا نزلہ عام نزلے کی نسبت بہت زیادہ شدید ہوتا ہے اور یہ اچانک لاحق ہوتا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس نزلے کے ساتھ اکثر اوقات بخار لازمی ہوتا ہے جو 100.5ڈگری سے زیادہ ہوتا ہے۔ مزید اس کے ساتھ شدید تھکن، کھانسی اور پورے جسم میں درد بھی ہوتی ہے۔ جب یہ علامات ساتھ ہوں تو سمجھ لینا چاہیے کہ اس نزلے کی وجہ کورونا وائرس ہے۔ اس کی ایک پہچان یہ ہے کہ عام فلو وائرس جسم میں داخل ہونے کے دو سے تین دن میں شروع ہو جاتا ہے جبکہ کورونا وائرس میں یہ دورانیہ 2سے 14دن ہوتا ہے۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0