Advertisement

کچھ دن پہلے لاہور مال روڈ پر میں یہ بندہ اپنے بچوں کے ہمراہ سردی میں سو رہا تھا

Advertisements

کچھ دن پہلے لاہور مال روڈ پر میں یہ بندہ اپنے بچوں کے ہمراہ سردی میں سو رہا تھا. اللہ کے نیک بندہ کا وہاں سے گذر ہوا اس نے اس فیملی کو وہاں لیا اور ان کو نئے کپڑے لے کر دئے اور اک تعلیم کا بندوبست بھی کر دیا اللہ پاک اس رحمدل انسان اور اس کے گھرانے والون کا حامی و ناصر ہو

جو شخص دنیا میں کسی تنگدست پر آسانی کرے تو الله تعالی دنیا وآخرت میں اس پر آسانی فرمائے گاـ
[ابن ماجہ#2417 صحیح]

ماشاللہ دنیا میں ابھی اچھے لوگ ہیں اسی لیے اس کا نظام چل رہا ہے اگر ہر بندہ اپنے پڑوسی کا خیال رکھے تو ہم کافی حد تک مدد کر سکتے ہیں۔

اللہ تعالی اس نیک بندے کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرے ۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings