Advertisement

مدینہ سے ہزاروں میل دور جنگل میں چرواہوںکو حضرت عمرفاروقؓ کے انتقال کی کیسے خبر ہوئی، ایمان افروز واقعہ

Advertisements

حضرت عمر فاروقؓ کے عدل کی یہ حالت تھی آپ رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا تو آپ کی سلطنت کے دور دراز علاقے کا ایک چرواہا بھاگتا ہوا آپا اور چیخ کر بولا ’’لوگو‘‘! حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا انتقال ہو گیا۔لوگوں نے حیرت سے پوچھا، تم مدینہ سے ہزاروں میل رو جنگل میں ہو، تمہیں اس سانحہ کی اطلاع کس نے دی۔ چرواہا بولا جب تک حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ زندہ تھے میری بھیڑیں جنگل میں بے خوف پھرتی تھیں اور کوئی درندہ ان کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتا تھا لیکن آج پہلی بار ایک بھیڑیا میری بھیڑ کا بچہ اٹھا کر لے گیا۔ میں نے بھیڑیئے کی جرات سے جان لیا کہ آج دنیا میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ موجود نہیں ہیں۔ اور اس دن حضرت عمر فاروقؓ کا انتقال ہو چکا تھا۔

حضرت عمر فاروقؓ کے عدل کی یہ حالت تھی آپ رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا تو آپ کی سلطنت کے دور دراز علاقے کا ایک چرواہا بھاگتا ہوا آپا اور چیخ کر بولا ’’لوگو‘‘! حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا انتقال ہو گیا۔لوگوں نے حیرت سے پوچھا، تم مدینہ سے ہزاروں میل رو جنگل میں ہو، تمہیں اس سانحہ کی اطلاع کس نے دی۔ چرواہا بولا جب تک حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ زندہ تھے میری بھیڑیں جنگل میں بے خوف پھرتی تھیں اور کوئی درندہ ان کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتا تھا لیکن آج پہلی بار ایک بھیڑیا میری بھیڑ کا بچہ اٹھا کر لے گیا۔ میں نے بھیڑیئے کی جرات سے جان لیا کہ آج دنیا میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ موجود نہیں ہیں۔ اور اس دن حضرت عمر فاروقؓ کا انتقال ہو چکا تھا

انٹرنیٹ پر لاکھوں لوگوں میں مقبول یہ ویڈیو آپ بھی دیکھیں ، جس نے بھی دیکھی رویا ضرور

Advertisement

Source dailyausaf.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings