پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کی وباء، ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز بند، سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

HomeLatest Updates

پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کی وباء، ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز بند، سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس ہوا، اس اجلاس میں سندھ حکومت نے ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز 15 روز تک بند رکھنے

لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر پی آئی اے نے کمال کردیا، ایمریٹس کو بھی پیچھے چھوڑ گئی، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردیے
کیا آپ 7 لاکھ روپے لے کر اپنے جسم میں کورونا وائرس داخل کروانا چاہیں گے؟ انتہائی انوکھی پیشکش
پاکستانی آل راﺅنڈر کائنات امتیاز اور ان کی والدہ کرکٹ گراؤنڈ میں بیک وقت ان ایکشن مگر کیسے؟ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس ہوا، اس اجلاس میں سندھ حکومت نے ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز 15 روز تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کریانہ اسٹور، سبزی، مرغی اور مچھلی مارکیٹس کھلی رہیں گی، سندھ حکومت کے ان احکامات پر عملدرآمد کل سے شروع ہو گا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق شہریوں کو گھروں میں محدود رکھنے کے لئے فیصلے کئے گئے۔ سرکاری دفاتر بھی جمعرات سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0