Advertisement

کیا روزے کے دوران کُلی کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ عرب ملک کے مفتی اعظم نے انتہائی حیران کن جواب دے دیا

Advertisements

کُلی کرنے سے پانی حلق میں جانے کا امکان موجود رہتا ہے، لیکن روزے کے دوران ایسا ہو تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ نیوز سائٹ ایمریٹس 247 کے مطابق دبئی کے گرینڈ مفتی ڈاکٹر احمد علی مشائل کہتے ہیں کہ کُلی کرنا تو ضروری ہے لیکن روزہ دار کو خیال رکھنا چاہیے کہ کُلی احتیاط کے ساتھ کی جائے تاکہ پانی حلق میں داخل نہ ہو،

کیونکہ بد احتیاطی کی صورت میں پانی حلق میں داخل ہو جائے گا اور روزہ ٹوٹ جائے گا۔ کیا روزے کے دوران کُلی کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ عرب ملک کے مفتی اعظم نے انتہائی حیران کن جواب دے دیا کُلی کرنے سے پانی حلق میں جانے کا امکان موجود رہتا ہے، لیکن روزے کے دوران ایسا ہو تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ نیوز سائٹ ایمریٹس 247 کے مطابق دبئی کے گرینڈ مفتی ڈاکٹر احمد علی مشائل کہتے ہیں کہ کُلی کرنا تو ضروری ہے لیکن روزہ دار کو خیال رکھنا چاہیے کہ کُلی احتیاط کے ساتھ کی جائے تاکہ پانی حلق میں داخل نہ ہو کیونکہ بد احتیاطی کی صورت میں پانی حلق میں داخل ہو جائے گا اور روزہ ٹوٹ جائے گا۔ کیا روزے کے دوران کُلی کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ عرب ملک کے مفتی اعظم نے انتہائی حیران کن جواب دے دیا کُلی کرنے سے پانی حلق میں جانے کا امکان موجود رہتا ہے، لیکن روزے کے دوران ایسا ہو تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ نیوز سائٹ ایمریٹس 247 کے مطابق دبئی کے گرینڈ مفتی ڈاکٹر احمد علی مشائل کہتے ہیں کہ کُلی کرنا تو ضروری ہے لیکن روزہ دار کو خیال رکھنا چاہیے کہ کُلی احتیاط کے ساتھ کی جائے تاکہ پانی حلق میں داخل نہ ہو کُلی کرنے سے پانی حلق میں جانے کا امکان موجود رہتا ہے، لیکن روزے کے دوران ایسا ہو تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ نیوز سائٹ ایمریٹس 247 کے مطابق دبئی کے گرینڈ مفتی ڈاکٹر احمد علی مشائل کہتے ہیں کہ کُلی کرنا تو ضروری ہے لیکن روزہ دار کو خیال رکھنا چاہیے کہ کُلی احتیاط کے ساتھ کی جائے تاکہ پانی حلق میں داخل نہ ہو،،،

Advertisement

Source Dailypakistan.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings