Advertisement

”کوہلی ایک لیجنڈ ہے اور میں۔۔۔“ بابر اعظم نے ویرات کیساتھ اپنا موازنہ کرنے پر ایسی شاندار بات کہہ دی کہ مکی آرتھر بھی شاباش دینے پر مجبور ہو جائیں گے، جان کر آپ بھی کہیں گے ”ہمیشہ ایسی ہی سوچ رکھو گے تو کامیابی قدم چومے گی“

Advertisements

ٹی 20 فارمیٹ کے ٹاپ بلے باز بابر اعظم نے اپنا موازنہ ویرات کوہلی سے کئے جانے پر ایسا شاندار جواب دیا کہ ہر پاکستانی شاباش دینے پر مجبور ہو گیا۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں عمدہ پرفارمنس دینے والے بابر اعظم سے پریس کانفرنس کے دوران ویرات کوہلی سے موازنے سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ”ویرات کوہلی ایک لیجنڈ ہے اور میں اس کے پاس پاس بھی نہیں ہوں، میرا اس کیساتھ موزانہ نہیں کرنا چاہئے، میں بس اس کی طرح کارکردگی دکھانا چاہتا ہوں۔“

انہوں نے کہا کہ ”میں ٹیم کی ضرورت کے مطابق اپنا فطری کھیل کھیلتا ہوں۔ ٹیم انتظامیہ نے مجھے بڑے شاٹس مارنے کے بجائے اننگز آخر تک لے جانے کی ذمہ داری دی ہے۔“ واضح رہے کہ بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں 58 گیندوں پر 97 رنز جس کے باعث پاکستان نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنا سب سے بڑا مجموعہ 205”کوہلی ایک لیجنڈ ہے اور میں۔۔۔“ بابر اعظم نے ویرات کیساتھ اپنا موازنہ کرنے پر ایسی شاندار بات کہہ دی کہ مکی آرتھر بھی شاباش دینے پر مجبور ہو جائیں گے، جان کر آپ بھی کہیں گے ”ہمیشہ ایسی ہی سوچ رکھو گے تو کامیابی قدم چومے گی“ رنز بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ”میں ٹیم کی ضرورت کے مطابق اپنا فطری کھیل کھیلتا ہوں۔ ٹیم انتظامیہ نے مجھے بڑے شاٹس مارنے کے بجائے اننگز آخر تک لے جانے کی ذمہ داری دی ہے۔“ واضح رہے کہ بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں 58 گیندوں پر 97 رنز جس کے باعث پاکستان نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنا سب سے بڑا مجموعہ 205”کوہلی ایک لیجنڈ ہے اور میں۔۔۔“ بابر اعظم نے ویرات کیساتھ اپنا موازنہ کرنے پر ایسی شاندار بات کہہ دی کہ مکی آرتھر بھی شاباش دینے پر مجبور ہو جائیں گے، جان کر آپ بھی کہیں گے ”ہمیشہ ایسی ہی سوچ رکھو گے تو کامیابی قدم چومے گی“ رنز بنایا۔

Source Dailypakistan.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings