Kainat Batol Ki Kahani Sun Kar Apki Afsurda Ho Jaenge…

فیصل آباد سیشن کورٹ مین نا با لغ بچیوں سے زیا دتی کے 161مقدمات زیر سماعت تفصیل کے مطا بق کلمے کی بنیاد پر بننے والے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آئے روز ننھی کلیاں مصلنے کا سلسلہ تھم نہ سکا پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد کی سیشن عدالتوں میںزیادتی کے 161مقدمات زیر سماعت ان میں 70فیصد مقدمات نابا لغ معصوم بچیوں سے زیا دتی کے ہیں پو لیس کے بروقت چا لان پیش نہ کیے جا ئے پر زیادتی مقدمات کی سماعت گز شتہ کئی سالوں سے ہو رہی ہے