Advertisement

بھارتی ٹیم پاکستان کھیلنے نہ آئی تو پابندی لگ جائے گی، کھیل کے میدان سے بڑی خبر آگئی

Advertisements

پاکستان اور بھارت کے مابین باہمی کرکٹ سیریز ہوئے کئی سال گزر چکے ہیں لیکن اب کھیل کے میدان سے خوشخبری آگئی ہے۔ ٹینس کے ڈیوس کپ کیلئے ستمبر میں بھارتی ٹیم کو ہر حال میں پاکستان آکر کھیلنا ہوگا۔ دونوں ٹیموں کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے جس کے میچز پاکستان میں ہوں گے۔ اکھل بھارتیہ ٹینس سنگھ (اے آئی ٹی اے )کے سیکرٹری ہرونمے چیٹرجی کو یقین ہے کہ ٹیم انڈیا اپنے ڈیوس کپ مقابلے کیلئے پاکستان کا دورہ ضرور کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹیم انڈیا نے پاکستان کا دورہ نہ کیا تو ایسے حالات میں اس کو انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) دو سال کیلئے معطل کرسکتی ہے۔

Source DailyAusaf
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings