Advertisement

عمران خان کاانتہائی امیر ملک کا دورہ تیار شیڈول طے پا گیا ، پاکستانیوں کےلئے خوشخبری

Advertisements

وزیراعظم عمران کے دورہ قطر کا شیڈول فائنل ہو گیا، وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر 22 جنوری کو دوحا جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 22 جنوری کو قطر کا ایک روزہ دورہ کریں گے جس میں وہ ایک لاکھ پاکستانیوں کو قطر بھیجنے کے معاملے پر بھی بات کریں گے۔قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمدالثانی نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ قطر کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان امیر قطر سمیت اعلی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں پاک قطر تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔وزیر اعظم قطری قیادت کے ساتھ ایل این جی کی درآمد اور افرادی قوت کی برآمدگی کے معاملے پر بھی گفتگو کریں گے۔

چوہدری نثار نے دو سب سے بڑے حریفوں کو ایک کر دیا ، مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے ایک ہونے کی خبر آگئی ۔۔ مشترکہ مقصد کے حصول کیلئے تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن متحد ہوگئے،سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو پنجاب اسمبلی کی نشست سے ڈی سیٹ کروانے کیلئے پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن ایک موقفپر متفق ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی میں سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ۔ حکومت اور اپوزیشن ایک پیچ پر آگئے۔ حکومتی اور بعض اپوزیشن ارکان کا کہنا ہے چودھری نثار حلف نہ اٹھا کر عوام کے مینڈیٹ کی توہین کر رہے ہیں۔ منتخب ارکان کا حلف نہ اٹھانا بھاری پڑ سکتا ہے۔ حلف نہ اٹھانے والے چودھری نثار علی خان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئےحکومت اور اپوزیشن ایک موقف پر متفق ہوگئے ہیں۔ اپوزیشن ارکان نے حکومت کے ترمیمی نوٹس کی حمایت کر دی۔ مولانا غیاث الدین اور فقیر حسین ڈوگر کا کہنا ہے کہ اگر کوئی رکن 5 اجلاسوں میں حلف نہیں اٹھاتا تو اس کی رکنیت منسوخ کی جائے۔ ارکان اسمبلی نے مزید کہا کہ حلف نہ اٹھانا عوام کی تضحیک اور مقدس ایوان کی توہین بھی ہے۔ ۔۔۔۔ پنجاب اسمبلی میں سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ۔ حکومت اور اپوزیشن ایک پیچ پر آگئے۔ حکومتی اور بعض اپوزیشن ارکان کا کہنا ہے چودھری نثار حلف نہ اٹھا کر عوام کے مینڈیٹ کی توہین کر رہے ہیں۔ منتخب ارکان کا حلف نہ اٹھانا بھاری پڑ سکتا ہے۔

Advertisement

Source DailyAusaf
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings